نافرمان اولاد کے لیے قرآنی وظائف
"اولاد کو راہ راست پر لانے ” اسلام علیکم آج میں آپ کے ساتھ نافرمان اولاد کو فرمانبردار بنانے کا ایک بہت ہی طاقتور قرآنی وظیفہ شیئر کرنے جا رہی ہوں. جس کے پڑھنے سے اولاد فرمانبردار ہو جائے گی. کیونکہ ماں باپ کی بات نہ مانے تو ماں باپ بہت زیادہ پریشان اور دکھی ہو جاتا ہے. ماں باپ بہت پریشان ہو جاتے ہیں. کہ بچے کو کیسے ٹھیک کیا جائے. کہ ہم بچوں کی تربیت بہت اچھے سے کرتے ہیں.
کہ پھربھی ہمیں سمجھ نہیں آتا۔ کہ بچے نافرمان کیسے ہو جاتے ہیں۔ بچوں کو احساس نہیں ہوتا۔ کہ ہمارے والدین اتنے پریشان کیوں ہیں۔ ہم ماں باپ کا دل نہ دکھائے۔ ہم اپ کو وظیفے بتائیں گے۔ جس کے پڑھنے سے نا فرمان اولاد فرماں بردار ہوجائے گی۔ اور ماں باپ کی ہر بات مانے گی۔ انشاء اللہ تعالی جوشخص بھی اس وظیفے کو
اپنی اولاد کے لئے پڑے گا۔ اس کی اولاد کو فرماں بردار ہو جائے گی۔ اب والدین پریشان نہ ہو۔
اس کو لازمی پڑھے۔پاکستان میں تعلیم تو مل رہی ہے۔ لیکن تربیت بلکل صفر ہے۔ ہم اپنے بچوں کی اچھی تربیت کیسے کر سکتے ہیں.
وظیفہ پڑھنے کا طریقہ
اور فائدے:
آپ نے یہ وظیفہ کسی میٹھی چیز پر کرنا ہے۔ مٹھی چیز کوئی بھی ہو اپنے بچوں کی پسند کی میٹھی چیز بنائے۔ جو بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ اور انتہائی میں بیٹھ کر ۔ جہاں شور نہ ہو۔ ایسی جہاں بیٹھ کر اپنے آپ کو سکون محسوس کر رہی ہو۔ آپ کو ذہنی سکون ہو۔ کوئی پریشانی نہ ہو۔ اس بتانے جا رہی ہوں ہو۔ اور اور اس وظیفہ کو پڑنے سے پہلے آپ کی حالت کا پاک صاف ہونا بے حد ضروری ہے۔ آپ قبلہ رخ ہو کر بیٹھ جائے۔ جگہ پاک صاف ہو۔ اس وظیفے کو کرے۔ اور پانچ وقت کی نمازی ہونا ضروری ہے۔ تو یہ وظیفہ جلدی اثر کرے گا۔
یہ اللہ تعالی کی پاک کلام ہے۔ کوئی بھی میٹھی چیز پر قرآن پاک کی آیت پڑھنی ہے۔ اسے زیا نہ کریں۔ نیچے نہ گرائے۔ کیوں کہ قرآنی آیات میٹھی چیز پر پڑی ہوئی ہے نیچے پھینکنے سے ہمیں گناہ ملے گا۔ اور اللہ تعالی ہم سے ناراض ہوتے ہیں۔ ہم بھی گنہگار ہوں گے۔ اس لئے اس چیز کا خاص خیال رکھے۔ تنہائی میں بیٹھ کیے کر اپنے پاس اپنے میٹھی چیز رکھ لیں۔
اولاد کو راہ راست پر لانے:
500 مرتبہ سورۃ کوثر پڑھ کر اس میٹھی چیز پر دم کر دے۔ میٹھی چیز تعداد میں زیادہ ہے. تو کوئی بات نہیں پریشان نہ ہو پھر وہ میٹھی چیز اپنے بچوں کو کھلا دے۔ جو بچہ زیادہ نافرمان ہے۔ اس سے زیادہ دن کی کھلایئں۔ یہ عمل آپ دن میں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔ اور اس عمل کو مسلسل کل 11 دنوں تک کرنا ہے۔ جس وقت عمل پہلے دن شروع کرنا ہے۔
باقی دنوں میں بھی اسی وقت بھی کرنا ہے۔ ایک ٹائم مقرر کر لیں۔ اور صرف وظیفے کے شروع میں بسم اللہ پڑھنی ہے۔ اس کا مطلب ہے۔ سو رۃ کوثر شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ کو پڑھنا ہے۔ اور 500 دفعہ سورۃ کوثر ایسے ہی پڑھنی ہے۔اس وظیفے کو کرنے سے بچے فرماں بردار ہو جائیں گے. اور نافرمانی کرنا چھوڑ دیں گے۔
اس وظیفے کو ویسے ہی کرنا ہے. جیسے آپ کو بتایا گیا ہے. یقین کے ساتھ کریں. یقین میں کمی نہیں ہونے چاہیے. اور عمل کے ساتھ ضروری ہدایات یہ بھی ہے۔ کہ پانچ وقت کی نماز کی پابندی لازمی کرنی ہے۔ نماز کی کوتاہی نہیں کرنی ہے۔ اس عمل کو ہر اس انسان تک شیئر کریں۔ جس کو اس کی ضرورت ہے۔ ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا۔ اول آخر 7مرتبہ درود پاک لازمی پڑھنا ہے۔ جب سورۃکوثر کا وظیفہ شروع کریں۔ تو سات مرتبہ پہلے درود پاک پڑھیں اور سات مرتبہ بعد میں درود پاک پڑھنا شکریہ
اولاد کو راہ راست پر لانے کا وظیفہ
اولاد ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ جن کی اولاد نہیں ہوتی۔ وہ طرح طرح کے جتن کرتے ہیں۔ بہت پریشان رہتے ہیں۔ اور اگر اولاد راہ راست پر نہ ہو۔ نہ فرمان اور بتمیز ہو۔ اوراس کی بروقت اصلاح کی کوشش نہ کی جائے۔ تو اس اولاد کی زندگی کا رنگ بدل جاتا ہے۔ آپ کو ساب کے سامنے ذلیل کروا دیتی ہے۔ ماں باپ کیا کرے۔ ایسی اولاد کا جو ہر وقت پریشان کرتی ہے۔
اولاد کو راہ راست پر لانے ارو نیک اولاد کے لئے وظیفہ:
اولاد اپنے والدین کے حکم کی تعمیل نہیں کرتی۔ اولاد کے رنگ سے اچھا بھلا انسان پریشان ہو کر غلط اقدامات اٹھاتا ہے۔ بعض دفعہ کم تعلیم یافتہ جن کی محبت اچھی نہ ہو گی تو وہ غلط راستے پر چل پڑتے ہیں۔ نشہ بھی کرنے لگتے ہیں۔ ماں باپ بچوں کو نشہ کر نے پر بہت پریشان ہوجاتے ہیں۔ کہ ان کے بچے میں زرا بھی تعمیز نہیں رہی انہیں پتہ نہیں چلتا۔ ہم کس سے بات کر رہے ہیں۔ اس سے ماں باپ بہت تکلیف میں آ جاتے ہیں۔ کیونکہ نشہ ہر برائی کی جڑ ہے۔
اس کے لیے اس اسم کو پڑھ کے والدین کو چاہیے کہ وہ لگاتار اس عمل کو11 دنوں تک کرے۔ اور 114 مرتبہ پڑ کر پانی پر دم کریں۔ اول آخر تین تین باردرود پاک پڑھیں۔
اس اولاد کی وجہ سے گھر برباد ہو کر رہ جاتا ہے۔ آس پاس کے لوگ بھی تنگ آجاتے ہیں۔ کیونکہ ایسی اولاد ہو تووہ خود تو کوئی کام نہیں کرتی الٹا والدین اور گھر پر بوجھ بن جاتی ہے۔ بہت سے والدین اپنی اولاد کے ہاتھوں مارے بھی جاتے ہیں۔ لیکن کئی صورتوں میں پڑھی لکھی اولاد کے ہاتھوں بھی والدین کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے۔ اور یہ کتنے افسوس اور شرم کی بات ہے۔
کہ والدین جنہوں نے پال پوس کر اپنے بچوں کو جوان کیا۔ان پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا۔ والدین جنہوں نے اس کے سارے نخرے اٹھائے۔ وہ والدین کا سہارا بھی نہیں بن پاتے بڑھاپے میں یہ کتنے دکھ کی بات ہے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ خود ایسے حالات پیدا نہ ہونے دے۔ اور اگر اولاد میں خدا کی نافرمانی والا رویہ دیکھیں۔ تو فوری اللہ تعالی سے رجوع کرے۔ اور سجدے میں گر گرا کر معافی مانگے۔
نا فرمان اولاد کے لئے روحآنی علاج:اولاد کو راہ راست پر لانے
اور یہ عمل لازمی کرے۔ آپ نماز پڑھنے کے بعد اس عمل کو کرے انشاءاللہ تعالی آپ کی اولاد کو راہ راست پر لے آئیں گے۔ انشاءاللہ تعالی تعالی آپ کی اولاد کو نیک ہدایت دیں گے۔ آپ کی اولاد کو فرمانبردار بنا دیں گے۔ اس پر عمل کرنے کے لئے ضروری ہے۔ 5 وقت کی نماز میں کوتاہی نہیں کرنی۔ کیونکہ نماز کی پابندی ضروری ہے۔ اور نماز پڑھنے کی بچوں کو بھی ہدایت کریں۔
اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے: نماز پڑھنے سے اپنے دل کو بھی سکون ملتا ہے۔
اور نماز کے بعد اپنے بچوں کے لئے رو رو کر اپنے رب سے دعا مانگے۔ تو اللہ تعالیٰ ضرور دعائیں قبول کریں گے ان شاء اللہ تعالی۔ آپ کو پریشان نہیں کریں گے۔ اور ماں باپ کو اولاد کی طرف سے خوش ہوں گے۔ ناظرین آپ نے اس عمل کو کرنے کا طریقہ یہ ہے ۔ 21 دن تک یہ وظیفہ کرنا ہے۔ بعد نماز عشاء اول آخر درود پاک پڑھنا ہے۔ اور درمیان میں1011 مرتبہ یہ اسم مبارکہ پڑھنی ہے۔
21 دن تک پڑھیں اور پانی پر دم کر کے بچے کو پلائیں۔ اور اللہ تعالی کے حضور یعنی اپ اپنے بچے کو راہ راست پر لانے کے لیے دعا مانگے۔ سب کے بچوں کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالی آپ کے بچوں کو نیک ہدایت دے۔ اللہ تعالی آپ بچوں کو راہ راست پر لےآیئں گے۔ ہم بھی آپ سب بچوں کے لئے دعا کریں گے۔
اللہ تعالی آپ کے بچوں کو نیک ہدایت دے۔ اور اللہ تعالی بچوں کو راہ راست پر لے۔ اللہ تعالی آپ کو اپنے بچوں کی طرف سے خوش رکھے ہمیشہ اللہ تعالی آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آپ کے بچوں کو اللہ تعالی آپ کے بچوں کو عزت سے نوازے۔ آپ کو اپ کی محنت کا صلہ ملے۔ ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللہ۔