لڑکی کی شادی کے لئے وظیفہ

Photo of author

By اریج

"لڑکی کی شادی” نہ ہونا. اس کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں. لڑکیوں کی عمر کا زیادہ ہو جانا. اور ایسا کیوں ہوتا ہے. جب ہم لڑکیوں کی شادی کا سوچتے ہیں. تو وہی ہمارے دل میں یہ بھی خیال آتا ہے. کہ شادی کا تو سوچ لیا۔ لیکین لڑکی کے لئے جہیز بھی بنانا پڑے گا۔

والدین کی کی پریشانیاں:

اگر کوئی بھی والدین اپنی بیٹی کی شادی کا سوچتا ہے۔ تو پھر اس کے ذہن میں ساتھ ہی یہ آتا ہے۔ کہ مجھے اپنی بیٹی کا پہلے جہیز بنانا ہوگا۔ پھر لڑکے والوں کی کچھ فضول ڈیمانڈ سہنی پڑتی ہیں۔
اس لئے والدین کے پاس اچھی بھلی رقم کا ہونا بہت ہی ضروری ہے۔

ہمارا معاشرہ: لڑکی کی شادی 

ہمارے معاشرے میں غریبی امیری کو بہت ترجیح دی جاتی ہے۔ اور ہر انسان اب شارٹ کٹ راستہ ڈھونڈ تا ہے۔ اور اس کو بھی اگر کوئی والدین جہیزدینے سے انکار کر دیتے ہیں۔ تو لڑکے والے رشتہ ہی توڑ دیتے ہیں۔ اور پھر لڑکیوں کی شادی نہیں ہو پاتی۔

اس کو بھی لازمی پڑھے۔

میاں بیوی میں رہنے والا جھگڑا ہمیشہ کے لئے ختم
 میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ 
خاوند اور بیوی میں ناچاکی دور کرنے کا وظیفہ

لڑکی کی شادی : جہیز لینے دینے پر ایکشن:

اگر ہمارے معاشرے میں جہیز لینے دینے پر پابندی لگ جائے۔ تو کوئی بھی بیٹی اپنے والدین کے گھر بیٹھی ہوئی نظر نہ آئے اور ہمیں اس چیز کو سمجھنا چاہئے۔ کہ ہم جہیز کی لعنت کو ختم کرنے کی شروعات جود سے ہی کریں گے۔ اور زندگیوں کو آسان بنائیں گے۔ اب آپ اپنے اللہ سے ڈرے۔ اور اس اذیت کو ختم کریں۔

ہمیں کسی کی بیٹی سے جہییز مانگنے سے پہلے یہ بھی سوچ لینا چاہیے۔ کہ ہمارے گھر میں بھی کوئی بیٹی ہے۔ اور اگر ہم سے لڑکے والوں نے ایسی کوئی ڈیمانڈ کر لیں۔ تو ہم کیسے پورا کریں گے۔ اور کن کن پریشانیوں کا سامنا کریں گے۔ اپنے گھر کے حالات کو کیسے بہتر بنائے گئے۔ انسان قرضہ تو اٹھا لیتا ہے۔ لیکن اس کو اتارنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ اور پھر گھر کے روز کے اخراجات بھی ہوتے ہیں۔

بل اتارنا، گیس کا بل، اورایسے بہت سے اخراجات جن کو پورا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے۔ کہ ہم اس پر کوئی ایکشن لے۔تا کہ جہیز کی اذیت سے بچا جا سکے۔ اور زندگیوں کو بہترین اور آسان بنایا جا سکے۔

لڑکی کی شادی  نہ ہونے کی وجہ عمر کا بڑھ جانا:

لڑکی کی عمر بھر جانا بھی ایک بڑی وجہ ثابت ہوتی ہے۔ اور اس کے والدین کو چاہیے اپنی بیٹی کی شادی جلدی کرنے کا فیصلہ کریں۔ تاکہ کوئی مسائیل نہ ہو۔ اور ہر بیٹی کو ایک بہترین رشتہ مل سکے۔ اور اس کی شادی ہو۔

غربت کا سامنا: لڑکی کی شادی 

ہمارے معاشرے میں غربت کا ہونا بھی ایک بڑی وجہ ہے۔ لڑکی کی شادی جب تک ہمارے معاشرے سے غربت کا خاتمہ نہیں ہوگا۔ تب تک ہمارے معاشرے میں میں تنگ دستی اور لڑکیوں کی شادی لیٹ ہونا۔ پیسوں کی وجہ سے ایک دوسرے کو قتل کر دینا۔ ایسے معاملات ہوتے رہیں گے۔ اس کی روک تھام کے لیے ہماری حکومت کو کوئی ایکشن لینا چاہیے۔

                               اس کے لئے بہترین وظیفہ

سب سے پہلے یہ یاد رکھیں۔ جس نے بھی یہ وظیفہ کرنا ہے۔ وہ انسان پانچ وقت کا نمازی ہونا چاہیے۔ قرآن پاک کی تلاوت روزانہ کرنی چاہیے ہر مسلمان پر فرض ہے اور پھر اس کا کوئی فائدہ ہوگا۔

                                        احتیاطی تدابیر

اگر کوئی وظیفے کو کرے۔ یا کوئی بھی وظیفے کو کرے۔ تو بہتر ہے کہ سب سے پہلے کپڑوں کا صاف ہونا بے۔ حد ضروری ہے۔ جگہ کا پاک صاف ہونا بھی بہت ضروری ہے۔ ان کو پانچ وقت کا نمازی ہونا چاہیے۔ اور اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک پڑھنا لازمی ہے۔ اس وظیفے کا طریقہ یہ ہے۔ وظیفہ جمعہ والے دن کرنا چاہیے۔

لڑکی کی شادی

اگر کسی لڑکی یا لڑکے کا رشتہ نہ ہوتا ہو یا ہوکر ٹوٹ جاتا ہو۔ تو اور اس میں کوئی رکاوٹ آ جاتی ہوں۔ شادی کا نہ ہونا بڑی وجہ ہوتی ہے۔ جہیز کی وجہ سے شادی کا ٹوٹ جانا، اور رشتہ داروں کی مخالفت اس زمرے میں آتی ہے۔ اس لئے بہتر ہے۔ کہ اس عمل کوجمہ کے دن کرے۔ پاک صاف ہو صاف ستھرے کپڑے پہنو باوضوحالت میں رہے۔ اور اس عمل کو شروع کریں۔

جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد سب سےپہلے قبلہ رو ہو کر بیٹھ جائے۔ اور پھر اور اکیس بار درود پاک کو پڑھیں اور پھر اس آیت کو ایک کاغذ پر زعفران اور عرق گلاب سے یہ آیت لکھیں۔

کاغذ پر لکھ کر: "لڑکی کی شادی”

اس کو ایک کاغذ پر لکھ کر اس کو تہہ کر لے اور پھر اکیس بار درود ابراہیمی پڑھنے کے بعد جس کے لئے عمل کیا۔ ہو اس کے حق کے اندر دعا کو مانگے اور یہ تعویذ جس سے لڑکی یا جس لڑکے کے لئے کیا ہے۔ اس کے بازو پر باندھے۔ انشاء اللہ تعالی بہت ہی جلد کوئی نیک اور اچھا رشتہ مل جائے گا۔ اور شادی بھی ہو جائے گی۔

                                 دوسرا وظیفہ:

جس کسی لڑکی کی شادی نہ ہوتی ہو۔ یا رشتے میں رکاوٹ آ جاتی ہوں۔ جس وجہ سے وہ بہت پریشان ہو جاتا ہے۔ تو با وضو حالت میں اور صاف ستھرے کپڑوں میں اس آیت کو زعفران اور گلاب عرق سے ایک سفید کاغذ پر تحریر کرے۔ اور اس تعویذ کو جس کے لیے عمل کیا ہے۔ اس کو دے دیں۔ اور اس کو کہیں اپنے بازو پر باندھ لے۔ جسے وہ سارے کام کرتا ہے انشاء اللہ تعالی اس کی شادی اچھی جگہ پر ہو جائے گی۔ پتہ بھی نہی چلے گا کہ یہ سب کیسے ہو گیا۔

"لڑکی کی شادی” کے لیے وظیفہ:

اس عمل کو کرنے سے لٹرکی یا لٹرکے کی شادی ہو سکتی ہے۔ اور ان وظیفوں کے ساتھ ساتھ بھی ہمیں بھہت سی چیزوں کا خیال رکھنا چایئے، اللہ کی عبادت کرنی چایئے۔ اوراللہ بڑے بے نیاز ہے۔ وہ بڑے رحیم اور کریم ہے۔ ہمیں اللہ سے مدد مانگنی چایئے۔ اور اپنا ہعقین کو اللہ پر پختا رکھنا چایئے۔

وہ جیسے چایئے۔ زندہ کر دے جیسے چایے۔ مردہ کر دے۔ کالے کو گورا کر دے۔ اور گورے کو کالا کر دے۔ امیر کو غریب کر دے۔ غریب کو امیر کر دے۔  سب کئچھ اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے۔ جب ہم اپنے اللہ تعالی پر پختا یعین کرے گے۔ تو اللہ تعالی ہر کام کو آسان کر دیتے ہیں۔؎

Leave a Comment