سفر بھت اچھا گزا:
"میری روز کی روٹین ” میرا نام ھورین ہے میری تعلیم FSCہے میں نے گورنمنت کالج سے تعلیم حاصل کی میرا کالج کا سفر بھت اچھا گزا۔ جومیں کھبی نی بھول سکتی۔ میری دو دوست ہے۔ وہ بھت اچھی ہے۔ ان کے ساتھ میرا کالج کا سفر بھت اچھا گزا۔ جو میں کھبی نہیں بھول سکتی۔ وہ اج بی میری دوست ہے
۔میری ایک دوست کا نام نور ہے۔ اور ایک مسکان ہے۔ ہم ایک دوسرے سے ہر بات شیئر کرتی ہوں۔ ہم مل کر مٹی کے کھیلونے بنایا کرتے تھے اور کالج میں کاپی پر سونگ لیھکا کرتے تھے۔
میری روز کی روٹین : میری بھابھی:
میں کالج کے بعد اپنی دوست نور کے گھر جایا کرتی تھی ہم دونوں مل کر کھانا بناتے اور خوب انجوائے کرتے تھے۔ ہر بات سے بے فکر ہر ٹینشن سے ازادہواکرتے تھے۔ ہم دونوں گھر میں سب سے چھوٹی ہے۔
اب بھی لاست ویک ہم ملے اور بہت انجوائے کیا۔ پورانے دن یاد کیے۔ بہت ساری ویڈو بنائی سیلفی لئی۔ میری بھابھی بھی میرے ساتھ گی تھی۔ ہم نے ان کو بھی بہت تنگ کیا۔ اور بہت مزہ آیا۔
اٰس دن موسم بہت اچھا تھا۔ یہ میری زندگی کامیں پہلی بار ہوا ہے۔ جون کا مہینہ ہے۔ اور بارش کا موسم اسے جیسے سردیاں ہو۔ پنھکے بھی بند ہے۔ بہت پیارا موسم ہے۔
میری روز کی روٹین : بہت اچھا آرٹ ہے:
ہلکی ہلکی بارش ٹھنڈی ہوا ساتھ چائے کا کپ ہم تینوں کے ہاتھ میں ساتھ باتیں کی۔ پھر توری دیر بعد پارک میں گے اور آئس کریم کھائی۔ سرد کا موسم ہو اور آئس کریم نا ہو یہ نہیں ہو سکتا۔ خیر! پھر ہوا بہت تیز چلنے لگی۔ اور ہم گھر واپس آ گے۔
میری روزمرہ کی روٹین :
میں صبع 4 بجے اٹھتی ہو۔ اور فجر کی نماز ادا کرتی ہو۔ پھر قران پاک کی تلاوت کرتی ہو۔ /صفائ نصف ایمان ہے/۔ پھر میں گھر کی صفائ کرتی ہو۔میں اور میری بھابیاں ہم مل کر سارے کم کرتے ہے۔میری روز کی روٹین میں شامل ہے۔ اور سب کے لیے ناشتہ ہم مل کر تیار کرتے ھے
۔ میرے گھر میں میرے 2 بھائ اور 2 بھابیاں 1 بھاتیجی اور 2 بھاتیجے ہے۔ میرے ماما بابا میں ہرمیری 2 بہنیں ہے۔ ناشتہ کر کے بچے سکول چلے جاتے ہے۔ مجھے سلائی کا بہت شوق ہے۔ میں اپنا کچھ وقت سلائی کرتی ہو۔ یہ بھی بہت اچھا آرٹ ہے۔
جس میں اپنی بھابھی بھاجی ماما کے سوٹ سلائی کرتی ہو۔ سارا دن کی مصروفیات میں سے ہمیں کچھ وقت اس کو بھی دینا چایئے۔
اس کع لازمی پڑھے۔ ہم اللہ تعالیٰ کی قربت کو کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
ہم جلد کو کیسے تروتازہ رکھ سکتے ہیں۔
دوہپہر کی روٹین:
میں دوہہپرکے کھانے میں اپنی بھابیوں کی مداد کرتی ہو۔ پھر ظہر کی نماز ادا کرتی ہو۔ اتنی دیر میں بچے سکول سے آ جاتے ہے۔ کپرے چینج کرتے ہے۔ اور بس ان کی شرارتے شروع ہو جاتی ہے۔
وہ بہت جمپینگ کرتے ہے۔ اکثر جمپینگ کرتے ہوئے چھوٹ بھی لگوا لتے ہیں۔ پر بچے تو بچے ہے۔ اور میں بھی کبھی کبھی ان کے ساتھ بچی بن جاتی ہو۔ میری روز کی روٹین ان کے ساتھ کھیلتی ہو۔
سو فنی! لیکن ہاں میں کبھی بچی بن جاتی ہو۔ مجھے ان کے ساتھ کھیلنا اچھا لگتا ہے۔ ہم سب مل کر کھانا کھاتے ہے۔ اورپھرمیں بچوں کو ٹویشن پڑھتی ہو۔ بچوں کو پڑھتے پڑھتے شام ہو جاتی ہے۔
میری روز کی روٹین : شام کی روٹین:
عصر کی نماز ادا کرتی ہو۔ اور پھر مے بچوں کو عربی کا پڑھاتی ہو۔ بچوں کو پڑھانے کے بعد میں چائے بناتی ہو۔ چائے پی کر پھر مغرب کے نماز ادا کرتی ہو۔ نماز کے بعد سب کھانا کھاتے ہے۔
مغرب کےبعد کھانا کھانے کے بہت سے فوائد ہے۔ سارا دن کی نماز پڑنے سے ہمارے پورے جسم کی ورزش ہوتی ہے۔ مغرب کے بعد میرے پاس کوئ مصروفیات نہیں تھی۔
بلاگینگ میں انڑسٹ:
میں نے بلاگینگ کا یوٹیوب پر سنا تھا۔ اور مجھے بلاگینگ کا انڑسٹ ہونے لگا۔ اور میں آہستہ آہستہ بلاگینگ کو سھیکنے لگی۔ میری روز کی روٹین میں یوٹیوب پر ویڈو سنی بہت موٹیوشنل ویڈو بھی سنتی تھی۔
پھر میں نے ایک بلاگ wix2.com شروع کیا۔ مجھے بہت سی موشکیلے ہوئی۔ اور ابھی میری بلاگینگ کی جرنی جاری ہے۔ میں بلاگینگ سھیکھ رہی ہو۔ ساتھ ساتھ بلاگینگ کررہی ہو۔ اور اب میرا مغرب کے بعد کا وقت بلاگینگ کی فیلد میں گزتا ہے۔ اور مجھے بلگینگ کرنے میں بہت مزا اتا ہے۔ مجھے بہت خوشی ہے ۔ میرا فارغ وقت بلاگینگ میں گزتا ہے۔
پھر عشاء کی نماز پڑ کر سوجاتے ہے۔
نماز دین کا ستون ہے
سجدے میں ہی سکون ہے