نیک نرینہ اولاد کے لئے:
"نیک نرینہ اولاد "اولاد ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ جس شخص کو اولاد کی طرف سے مایوسی ہو۔ وہ شخص ہر نماز کے بعد تین مرتبہ منددرجہ ذیل آیات پڑھا کرے۔ انشاء اللہ تعالی صاحب اولاد ہوگی۔ یہ دعا زکریا علیہ السلام کی ہے۔ ان کو جب اولاد کی طرف سے بہت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان تھے۔ تو انہوں نے اس دعا کو کثرت سے پڑھا تھا۔ اللہ
تعالی نے اس دعا کی بدولت ان کو فرزند عطا کیا تھا.
اسلام میں بیٹی کی اہمیت: نیک نرینہ اولاد
ہمارے نبی پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں۔ کہ عورت کے لئے یہ بہت ہی مبارک ہے۔ کہ اس کی پہلی اولاد لڑکی ہو۔ جس شخص کی بیٹیاں ہوں۔ اس کو برا مت سمجھو۔ اس لیے کہ میں بھی بیٹی کا باپ ہوں۔ جو شخص بیٹی کے پیدا ہونے پر خوشی کرے۔ وہ خوشی کرنا 70 بارخانہ کعبہ کی زیارت کرنے سے بھی افضل ہے۔ عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے۔
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جس شخص کے گھر میں بیٹی پیدا ہو۔ اور اس کو زندہ قبر میں دفن نہ کرے۔ یعنی اس کوبوجھ نہ سمجھے۔ اس کی توہین نہ کرے۔ یعنی بیٹیوں اور بیٹوں میں کوئی فرق نہ کرے۔ بیٹی کی پیدائش پر افسردہ ہونے کا مطلب کافروں کی صفات میں سے ہونا ہے۔ ان میں سے اگر کسی کو لڑکی ہونے کی خبر دی جائے۔ تو اس کا چہرہ سیاہ ہو جاتا ہے۔ اور دل ہی دل میں پریشان رہتا ہے۔
قرآن و حدیث میں بیٹیوں کی فضیلت :
ارشاد فرمایا۔ بیٹیاں بہت بڑی نعمت ہے۔ کیونکہ اس کی پرورش پر جنت کا وعدہ ہے۔ اجس کے گھروں میں بیٹیاں پیدا ہو۔ وہ خوش نصیب ہوتا ہے۔ ہرگز دل چھوٹا نہ کرے۔ جس کے گھر بیٹی پیدا ہوخوش ہو جائے۔ اور ہرگز اپنا دل کو چھوٹا نہ کرے۔کیونکہ بیٹیوں کو نعمت سمجھا جاتا ہے۔ اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ جس کو چاہتا ہے۔ بیٹیاں عطا فرماتا ہے۔ اور جس کو چاہے۔ بیٹے عطا فرماتا ہے۔ اولاد کے لئے دعا
اس آیت میں بیٹیوں کو مقدم فرمایا ہے۔ لہذا بیٹیوں کی پیدا ہونے کی خبر سن کر مسکراؤں اور خوش ہو جاؤ۔ کیونکہ یہ اپ کے گھر بہت بڑی برکت نازل ہوگئی ہے۔ اور اولاد اللہ تعالی کی بہت بڑی ایک نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ اولاد اللہ تعالی کی دی ہوئی سب سے بڑی اور پیاری نعمت ہے۔ اللہ پاک کسی کو بھی بے اولاد نہ رکھے۔
اللہ تعالی سب کو اولاد کی نعمت سے نوازاے۔ اللہ تعالی بے اولاد کو نیک اولاد عطا فرمائے۔ جن کی اولاد ہے۔ ان کو بھی نیک کو فرماں بردار بنائیں۔ صحت و تندرستی دنیاوی اور اخروی زندگی کا کامران بنائے۔
اس کو بھی لازمی پڑھے۔
اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے وظیفہ
نیک نرینہ اولاد : اولاد کا تحفہ:
وہ جن کے پاس اولاد نہ ہوتی ہو۔ وہ فجر اور عشاء کی نماز کے بعد 41 مرتبہ یہ لفظ پڑھیں۔ اولادے نرینہ کے لیے دعا۔
اور عصر کی نماز کے بعد اس لفظ کو 41 بار پڑھیں۔

اور مغرب کی نماز کے بعد اس لفظ کو 41 بار پڑھے۔

انشاءاللہ تعالیٰ اعلی مقصد میں کامیابی اور لوگوں نے آزمایا۔ اور اولاد کی نعمت کے لئے بہت ہیمفید ہیں۔ ۔ انشاء اللہ تعالی اس عمل کو جاری رکھنے سے اولاد کی نعمت سے نوازا جائے گا۔ اللہ تعالی بڑے رحیم و کریم ہے۔
نیک اور پاکیزہ اولاد کی دعا

اے میرے رب ب صالح اولاد عطا فرما. نیک نرینہ اولاد
مجھے اپنے پاس سے پاکیزہ اولاد عطا فرما۔ بلاشبہ اپ دعاوں کو سننے والے ہے۔ اس دعا سے بے اولاد کو اولاد ہو جائے گی۔ اول آخر درود ابراہیم پڑنا ہے۔ پانچ وقت کی نماز بھی ادا کرنی ہوگی۔ یاد رہے جب اس وظیفے کو کرے تو آپ کا پاک صاف ہونا بے حد ضروری ہے باوضو ہو کر اس وظیفے کو کرے جس جگہ پر بیٹھ کر اس وظیفے کو کریں اس جگہ کو پاک صاف ہونا بہت ضروری ہے اور اگر اس وظیفے کو شروع کیا جائے۔ اور پھر یہ آیت مبارکہ پڑھیں۔ انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آپ کو نیک صالح اولاد سے نوازا جائے گا۔ انشاء اللہ تعالی .
میرے ایک دوست کے ہاں اولاد نہیں ہوتی تھی۔ جس کی وجہ سے وہ بہت ہی زیادہ پریشان تھی۔ اور اس کے سسرال والے اس کو ہر وقت اولاد کے طعنے دیتے رہتے تھے۔ اور گھر والوں نے اولاد نہ ہونے کی وجہ سے اس کا جینا حرام کیا ہوا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ بہت زیادہ پریشان رہنے لگی تھی۔ اور ہر وقت اللہ تعالی سے دعا مانگتی رہیتی تھی۔
اور رو رو کر نماز ادا کرتی تھی۔ کہ اے اللہ مجھے نیک صالح اولاد عطا فرما دے۔ میں بہت پریشان ہوں۔ اور آخر کار پھر اللہ تعالی نے اس کی ارزو دعاوں کو سن لیا۔ اور اس کو اولاد کی نعمت سے نوازا۔ ااور پھر اس نے اللہ تعا لی کا بہت شکر ادا کیا۔ اور اولاد اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے بڑی نعمت ہے۔ اللہ تعالی سب کو اولاد کی نعمت سے محروم نہ رکھیں ۔
[آمین]