پودینے کے فوائد
"پودینے کے فوائد” ٹھنڈا ٹھنڈا پودینہ ہمارے کھانوں کا ذائقہ بڑھاتا ہے۔ اس کو کھانے سے منہ میں خوشبو آتی ہے۔ اور بدبو دور ہوجاتی ہے۔ پودینہ کے پتے بہت سے مسائل کے لئے فائدہ مند ہیں۔ اورپوینے میں بیماریوں سے بھی دور رکھتا ہے۔ اور جلد کے لئے بھی فائدہ مند ہے
پودینے میں وٹامن:
پوینے میں وٹامن اے اور سی پایا جاتا ہے۔ جو صحت کے مسائل اور خوبصورتی کو بھی بڑھاتا ہے۔
پوینے کی اقسام:
پوینے کی بہت سی اقسام ہیں
- سفید پوینہ
- ادرکی پودینہ
- یمونی پودینہ
- خوشبودار پودینہ
- کالی نفسی پوینہ
سر درد کا ختم ہونا:
اگر ہمارے سر میں مسلسل درد رہتا ہو۔ تو پودینہ سر درد کے لیے بہت مفید ہوتا ہے۔ اس کو سونگ لینے سے ہمارے سر کا درد ٹھیک ہو سکتا ہے۔ اورپودینے کے بہت سے فوائد ہیں
اس کو بھی لازمی پڑھے۔
کالی مرچ کھانے کے 7 فوائدے
پیٹ کے کیڑے کا حل:
پیٹ کے کیڑے کے حل کے لیے پودینے کا جوس بھی بہتر ہے۔ بلڈ پریشر بڑھنے اور گھٹنے دونوں مسئلوں کے لیے پودینہ کھانے میں استعمال کرنا چاہیے۔ تاکہ ہم بہت سی بیماریوں سے بچ سکے۔
منہ اور دانتوں کے مسائل:
منہ اور دانتوں میں درد یا گلے کی خرابی ہونے کی صورت میں پودینہ اپ کی بہت مدد کرتا ہے۔ اس کو استعمال کرنے سے آپ کے منہ میں دانتوں کے مسائل کا حل ہو سکتے ہیں۔ ان کو ٹھیک کرنے میں مدد دیتا ہے۔ مدینہ بہت سے مسئلے کا بہترین حل ہے۔ ہم ایسے ہر قسم کے کھانوں میں استعمال کرسکتے ہیں۔ اس سے کھانوں کا ذائقہ بھی بڑتا ہے۔
کولیسٹرول کا بہترین نسخہ:
پودینے میں کولیسٹرول کو کم کرنے کی طاقت ہوتی ہے۔ کولیسٹرول کا بہترین نسخہ یہ ہے۔ کہ کھانے کے بعد ہم پودینہ کا جوس بنا کر ایک کلاس پی لے تو کلولیسڑول کو کم کرتا ہے۔ اور ہماری صحت کے لیے بہتر ہے۔
وزن کو کم کرنے میں کارآمد:
وزن بڑھنے اور چربی کو بڑھنے سے روکنے میں مدد دیتی ہے۔ ناشتے سے آدھا گھنٹے بعد دینے کا جوس بنا کر دن میں 2 بار پی لینے سے وزن نہیں بڑھتا۔ تو جلن اور خارش کو کم کرنے میں آپ کی بہت زیادہ مدد کرتا ہے۔
پودینہ چہرے کی خوبصورتی کے لیے:
آپ پودینے کو چہرے کی خوبصورتی کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ نے پودینے کے پتوں کو پیس کر ایک پیالی میں ڈالے اس میں ایک چمچ شہد ملا دے اور اپنے چہرے پر لگائیں۔ 20منٹ لگا رہنے دے۔ 20 منٹ کے بعد چہرے کو نارمل پانی سے واش کرلے۔ اور پھر اس کوہفتہ میں دو دفعہ استعمال کریں۔
پودینے کے فوائد : کے پانی پینے کے فوائد:
پودینہ کے کھانے سے منہ میں تازگی ا جاتی ہے۔ یہ خوشبو دار سبزی ہے۔ اس کی خوشبو لوگ بہت پسند کرتے ہیں۔ ان کا ذائقہ بھی اور خوشبو بھی اچھی ہوتی ہے۔ جن عورتوں کو نیند کم آتی ہے۔ وہ اس میں ہرا دھنیا اور پیار بھی شامل کریں تو نیند کم آنے اور نیند نہ آنے کی شکایات بھی دور ہوسکتی ہیں۔
پودینے کے پتے معدے کی جلن کو دور کرتے ہیں۔ پودینہ کے پتے پیس کر اس میں سرکہ ملا کر صبح ناشتے میں لینے سے تکلیف کچھ کم ہو جاتی ہیں۔ پودینہ ہمیں ٹھنڈک بھی دستیاب کرتا ہے۔ پودینہ جگر اور خون کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے پودینہ کھانے سے کھانا ہضم ہو جاتا ہے۔ پودینے کو ایسےفریج میں رکھنے سے خراب ہوتا جاتا ہے۔ تو اسے ایک کاغذ یا لفافہ میں لبیٹ کر رکھنے سے پودینہ خراب نہیں ہوتا۔ پودینہ میں وٹامن ای کا خزانہ بڑا کردارادا کرتا ہے۔ الرجی اور خارش خارش کے لئے مدینہ بہت مفید ہے۔
پودینے سے ختم ہونے والی بیماریاں: پودینے کے فوائد
پودینے کے پتے کھانے سے انفیکشن یا پھیپھڑے کی بیماریاں وغیرہ نہیں ہوتی۔ اگر جلد پر کوئی کیڑا وغیرہ کاٹ لے۔ تو اس کے لیے بھی پودینہ فائدہ مند ہوتا ہے۔ پودینہ الرجی کی بیماریاں جیسا کہ الرجی سے دانوں کا بن جانا اس کو بھی ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ پودینہ کے پتے کو گرم کرکے ابال کر اس میں عرق گلاب ملا کر۔ اس کو صبح شام پیا جائے۔ تو یہ بہت فائدہ مند ہے۔
اس کے علاوہ یہ معدے کے امراض کے لیے بھی بہت ہی مفید ہے۔ پودینہ کو سکھا کر اس کی پھکی بنا کر کھائی یہ بھی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ کھانا کھانے سے پہلے کھانے پر تھوڑا سا اس بھکی کو جھٹرک دینے سے بدہضمی نہیں ہوتی۔ اور کھانا اچھے سے ہضم ہو جاتا ہے۔ اور اس کے بہت سے فوائد ہیں۔ یہ اپنی صحت کو بہت فائدہ پہنچاتی ہے۔
پودینے کے فوائد سے قئے آنا پودینے کا حل:
جن لوگوں کو قئے آنے کی شکایت ہوتی ہے۔ وہ پودینے کے پتے کو پانی میں اچھی طرح ابال کر۔ اس میں چھوٹی الائچی ڈال کر۔ اس کو چھان لے۔ اور اس کو دن میں دو دفعہ لازمی پیئں۔ ٹھنڈی بوتلیں پینے کی بجائے ہم پودینے کا قہوہ پیئے۔
یہ ہماری صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ یہ ہمارے دل و دماغ کے لیے بہت مفید ہے۔ ان کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے۔ اور بہت خوشبودار اور ذائقہ دار ہوتا ہے۔ پودینے کے پانی پینے سے حسن میں بھی نکھار آتا ہے۔ پودینے کا قہوہ یا پانی پینے سے دن بھر کی تھکاوٹ بھی ختم ہوجاتی ہے۔
پودینے کے فوائد سے چہرے کی رنگت نکھارنے:
پودینے کا پانی پینے سے جلد میں نکھار آجاتا ہے۔ پودینے کا پانی رات کو پی کر سو جائے۔ تو چہرے کی رنگت میں بہت زیادہ فرق آتا ہے۔ اسے پینے سے چربی جسم کی کم ہوتی ہے۔ اور پودینہ حسن کا قدرت کے انمول خزانہ ہے۔ یہ خون کو صاف کر کے جسمانی صلاحیتوں میں اضافہ کرتا ہے۔ تو پودینہ کا شربت بھی لذیذ ہوتا ہے۔ پودینہ ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے
پودینے کے فوائد ایک نعمت ہے:
پودینہ اللہ تعالی کی دی ہوئی رحمتوں میں سے ایک رحمت ہے۔ پودینہ بھی ایک سبزی ہے۔ لیکن اس کے بہت سارے فوائد ہوتے ہیں۔ ان کے پتے کا پودا گھروں پر بھی لگا سکتے ہیں۔ پودینے دانتوں پر ملنے سے دانت بھی چمکدار ہو جاتے ہیں۔ پودینے کے پتوں کا سفوف بنا کر ہمیں بالوں میں لگانے سے بال گرنے بند ہوجاتے ہیں۔ اوربال گھنے ہو جاتے ہیں۔ بھوک بھی کم لگتی ہے۔
پودینہ کے استعمال سے سر درد بھی کم ہوجاتا ہے۔ پودینے میں کلوروفل ہوتے ہیں۔ اگر مسوڑھوں کی خرابی اور دانتوں کی خرابی ہو جاتی ہے۔ تو اس کو تازہ کرنے میں خرابی کو ٹھیک کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ پودینہ کے پتوں کو چبانے سےاس خرابی کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ پودینہ ہیضے کی تکلیف کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ دمے کے مریضوں کے لیے بھی پودینہ بہت اہم ہیں۔ پودینہ کا جوشاندہ پینے سے بلڈ پریشر بھی کم ہوتا ہے اس کا بھی علاج کیا جا سکتا ہے
پودینے کا استعمال:
پودینہ سے جگر کو صحت ملتی ہے۔ پودینے سے گردے کی نالیوں کی صفائی ہوتی ہے۔ پودینہ کالا یرقان کا بھی علاج ہے۔ گھر میں پودینے کے پودے لگانے چاہیے۔ اس کے بہت سے فوائدے ہوتے ہیں۔ اور نقصان تو کم ہی ہوں گے۔ اس میں آئرن پایا جاتا ہے۔ جس سے خون بنتا ہے۔ پودینہ بہت سی بیماریوں کا بھی علاج ہے۔ ہم سے ہر طرح کھا سکتے ہیں۔ پھکی بنا کر کھا سکتے ہیں۔ اور قہوہ بنا کر پی سکتے ہیں۔ پقدینہ ہمارے لیے بہت فائدہ مندہ ہے۔