کالی مرچ کھانے کے 7 فوائدے

Photo of author

By اریج

کالی مرچ جس کو تمام مصالحوں کی رانی:

"کالی مرچ کھانے ” کالی مرچ جس کو تمام مصالحوں کی رانی کہا جاتا ہے۔ کالی مرچ ہمارے ملک میں بہت استعمال ہوتی ہے۔  کہ کالی مرچ کچھ بیماریوں کا بھی حل ہے۔ تقریبا ہر مصالحہ جات میں استعمال کی جا سکتی ہے۔ اس کا استعمال جسمانی صحت پر بی بہت اچھے سے اثر انداز ہوتا ہے۔ سرخ مرچ سے زیادہ کالی مرچ فائدہ مند ہوتی ہے۔ اس لئے  ڈاکٹرز سرخ مرچ کی بجائے کالی مرچ کا استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

کالی مرچ کھانے کی تاثیرْ:

 کالی مرچ کی تاثیر بتایا جاتا ہے۔ کہ یہ گرم ہوتی ہے۔  کالی مرچ کی تاثیر گرم ہونے کی وجہ سے یہ نزلے اور بلغمی کھانسی کو دور کرتی ہے۔ اس کی تاثیر گرم ہونے کی وجہ سے زیادہ کالی مرچ کا استعمال کرنا ڈائریا، قبض وغیرہ کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔   اس کو احتیاط سے استعمال کریں۔ تاکہ آپ کی صحت پر کوئی غلط اثر نہ پڑے۔ 

کالی مرچ میں وٹامن

کالی مرچ

،کالی مرچ میں بہت سے وٹامن پائے جاتے ہیں۔ جیسا کہ وٹامن اے وٹامن ای، وٹامن کے، وٹامن بی،  وٹامن بی1، وٹامن بی5، جیسے وٹامنز شامل ہوتے ہیں۔ جن سے ہمیں خود فائدہ ملتا ہے۔ 

اس کو بھی لازمی پڑھے۔  پودینے کے فوائد

 کالی مرچ کے فوائد

کالی مرچ کے بے شمار فوائد ہے۔ 

  1.  کالی مرچ چہرے کو حسین بنایئے دیتی ہے 
  2. کالی مرچ ہضمے کے لئے
  3. کالی مرچ سے کھانسی کا خاتمہ 
  4. بلڈ پریشر کا علاج کالی مرچ سے
  5. کالی مرچ سے کینسر کا علاج
  6. بینائی کو ختم کرنا 
  7. کالی مرچ سے نزلہ زکام کا حل 
  8. کالی مرچ کا پودا 
  9. کالی مرچ کے نقصان

اس کے علاج کے لیے نسخے

  1. نسخہ چہرے کو حسین بنائے
  2. نسخہ ہضمے کے لئے
  3. نسخہ بلغمی کھانسی کے لیے 
  4. نسخہ بلیڈ پریشر کے لیے
  5. نسخہ کینسر کے لیے
  6. نسخہ بینائی کے لیے
  7. نسخہ زکام کے لیے

 کا لی مرچ ہمیں بہت سے فائدے دیتی ہے۔ کالی مرچ بہت طاقتور ہے۔ جسم میں پیدا ہونے والی بے وجہ سوجن سے  اور کینسر سےڈائبٹیزجیسی بیماریوں کا بھی حل کالی مرچ سے کیا جا سکتا ہے۔   کھانا ٹھیک سے ہضم نہ ہونا، کھانے کے بعد گیس ہو جاتی ہو۔ کالی مرچ اس کا بھی بہترین حل ہے۔ کھٹی ڈکارے آتی ہو، یا موٹا ہو، کالی مرچ ایک اچھا حل ہے۔ کالی مرچ آپ کو ان تمام مسائل سے نجات دلاتی ہے۔

  کالی مرچ میں بہت سی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔  کالی مرچ دماغ کے لئے بھی بہت بہترین ایک ذریعہ ہے۔ اس کو استعمال کرنے سے دماغ تیز ہوتا ہے۔ دماغ کی کمزوری دور ہوتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں۔ کہ کالی مرچ سے آپ کی زندگی بدل جائے تو ایک دفعہ واہ اس کے یہ فائدے پر لیں۔

 1: کالی مرچ چہرے کو حسین بنایئے دیتی ہے:

  کالی مرچ کے فائدے سے چھائیاں ختم کرنے کا حل  اور چہرے کو خوبصورت بنانے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔  آج کل بہت سی خواتین اپنے چہرے کی چھائیوں سے پریشان ہے۔ وہ خواتین یہ طریقہ اپنانے سے بہت جلدی فرق کچھ ہی دنوں میں نظر آ جائے گا۔

نسخہ چہرے کو حسین بنائے:

ایک پیالی میں ایک چمچ بیسن لے لیں۔  اور پھر ایک چمچ کالی مرچ کا پاؤڈر مکس کر لے۔ اور حسب ضرورت ایلوویرا جیل  اس میں شامل کرے۔ اور اسے اچھے سے مکس کر لیں۔ تاکہ اچھا سا پیسٹ بن جائے۔ اس کو اپنے چہرے پر لگائیں۔ اپ دیکھے گے کہ اپ کو اس سے بہت اچھا رزلٹ نظر آئے گا۔  15 منٹ کے بعد اپنے چہرے کو نارمل پانی سے واش کر لیں۔ اس سے آپ کی ساری چھایئاں ختم ہوجائے گی۔  اور دانے وغیرہ بھی ختم ہو جائیں گے۔ کالی مرچ کھانے کے ساتھ ساتھ چہرے کے لیے بھی بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ 

2: کالی مرچ ہضمے کے لئے:

پیٹ کے لئے بھی کالی مرچ بہت مفید ہے ہمارے ہاضمے کے لئے بھی کالی مرچ استعمال کے لئے بہترین عمل درآمد کرتی ہے اس سے اعصابی نظام بہتر ہوتا ہے اور پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں ہمیں اپنے ہاضمہ کو ٹھیک رکھنے کے لیے کالی مرچ کا استعمال ضرور کرنا چاہیے کالی مرچ ہضمہ ٹھیک کرنے کا بہت ہی آسان ایک طریقہ ہے 

نسخہ ہضمے کے لئے:

کالی مرچ ہمارے ہضمے کو بھی بہتر بناتی ہے۔ کھانے کے بعد اگر ہم کالی مرچ کی کچھ دانے چبا کر کھا لے تو کھانا ہضم ہوجاتا ہے۔  کالی مرچ کی وجہ سے ہم معدے کی خرابی سے محفوظ رہیتے ہیں۔  غذائیں مناسب طریقے سے ہضم ہونے لگتی ہیں۔ آپ کبھی بھی ڈائریا یا قبض کا شکار نہیں ہوں گے۔ اگر آپ کالی مرچ کا استعمال کریں گے ۔

3: کالی مرچ کھانے سے کھانسی کا خاتمہ:

کالی مرچ سے ہماری پرانی سے پرانی کھانسی بھی ٹھیک ہو سکتی ہے۔  کالی مرچ بلغمی کھانسی کا بھی بہت بہترین حل ہے۔ کالی مرچ سے کھانسی کو دور کرنے کا طریقہ ہم آپ کو بتائیں گے۔  یہ طریقہ بہت ہی اچھا اور مفید ہے۔  جیسے ہم آسانی سے اپنے گھر پر ہی استعمال کر کے کھانسی کو دور کر سکتے ہیں۔ اور اس کو بنانا بھی بہت آسان ہے۔

نسخہ بلغمی کھانسی کے لیے: 

انشاء اللہ بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔  پانی کو ابال کر اس میں ایک ٹکڑا ادرک ڈال لیں۔  اس میں 1 چمچ شہد کا ڈال دے۔  پھر شہد کو اچھے سے مکس کرلیں۔ اور اس میں پھر 3 چٹکی کالی مرچ ڈالے۔ اس کو ایک باول میں ڈال کر۔ اچھے سے پکائیں۔  اور پھر اس کو پی لیں۔ اسی طرح استعمال کرکے آپ کو بہت اچھا فرق نظر آئے گا۔ اس سے آپ کی کانسی کا خاتمہ ہوجائے گا۔  

4:کالی مرچ کھانےسے بلڈ پریشر کا علاج کالی مرچ سے:

 بہت سے لوگوں کا بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے۔ تو آج معلومات جانیےاس کے استعمال سے انشاءاللہ بلڈ پریشر نارمل رہنے لگے گا۔ زیادہ تر یہ مسئلہ رمضان میں ہوتا ہے۔ جس سے دن گزارنا مشکل ہو جاتا ہے۔  تو آج اس نسخے کو جانیےاور اس کا حل نکال لیں۔

 نسخہ بلیڈ پریشر کے لیے:

کالی مرچ

ایک پیالی  پودینے کی لے کر اس میں پیسی ہوئی کالی مرچ کی 3 چٹکیاں ملا لینی ہے۔ اور اس کی پھکی بنا لینی ہے۔ اس کو آپ نے صبح شام کھانے میں ایک چمچ ڈال کر استعمال کرنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کو اس سے بہت زیادہ فائدہ ہوگا اور بلڈ پریشر نارمل رہنے لگ جائے گا۔

5: کالی مرچ کھانے سے کینسر کا علاج:

 آج کالی مرچ سے کینسر کا علاج بتاتے ہے۔ کالی مرچوں کے روزانہ استعمال سے کینسر سے بچا جا سکتا ہے۔ کالی مرچوں میں پائے جانے والے اجزاء نہ صرف ہمیں کینسر سے محفوظ رکھتے ہیں۔  بلکہ اس سے تحفظ بھی پاسکتے ہیں۔

نسخہ کینسر کے لیے:

 کالی مرچ کے دانوں کا پاؤڈر بنا کر اس میں 1 چمچ شہد میں مکس کر کے رکھ لے۔ اور اس مکسچر کو روزانہ ایک چمچ کھانے سے آپ بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ یہاں تک کینسر سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

6: بینائی کو ختم کرنا: کالی مرچ کھانے سے

جو لوگ سرخ مرچ کی جگہ کالی مرچ  کا استعمال کرتے ہیں۔  ان لوگوں کی نظر کبھی کمزور نہیں ہوتی۔  تو کوشش کریں۔ کہ سرخ مرچ کی جگہ کالی مرچ کا زیادہ استعمال کریں۔ اپنے ہر کھانے میں کالی مرچ کا استعمال کرے۔  اگر جوس وغیرہ بنا کر پینا ہے۔ تو اس میں بھی کالی مرچ حسب ضرورت ڈال لے۔ اور پی لے۔  نظر کی کمزوری کے لئے بہترین حل ہے۔  ہمیں چار چیزیں چاہیے۔

کالی مرچ کھانے نسخہ بینائی کے لیے:

موٹی سونف، کالی مرچ، بادام اور مشری لے کر۔ 5 چمچ موٹی سونف کے لیں، چار چائے کے چمچ کالی مرچ کے لئں۔50  گرام بادام 150 گرام مشری۔ ان سب کو مکس کرکے گریڈ کر کے پاوڈر بنا لیں۔ایک چمچ صبح شام دودھ کے ساتھ کھائے۔  بینائی کا خاتمہ ہوجائے گا۔ بچے بڑے سب کے لیے بہت مفید ہے۔

7: کالی مرچ کھانے سے نزلہ زکام کا حل: 

لال مرچ سے نزلہ زکام کا بھی بہترین حل نکالا جاسکتا ہے۔  کالی مرچ گرم ہونے کی وجہ سے نزلہ زکام کو بھی دور کرتی ہے۔  نزلہ کو دور کرنے کا کالی مرچ سے طریقہ یہ ہے۔ اس نسخہ کو لازمی استعمال کریں۔ اپ خود دیکھے گے کہ اس سے اپ کو کیتنا فرق پڑا ہے۔ 

کالی مرچ کھانے: نسخہ زکام کے لیے:

  ایک کپ دودھ میں 2 چٹکی ہلدی، تھوڑا سا ادرک کا رس اور دو چٹکیاں کالی مرچ کی ڈال کر۔ اس کو اچھے سے پکا لیں۔  اور اس کو پی لے۔ نزلہ زکام کا خاتمہ ہوجائے گا۔ اس کودن میں ایک دفعہ لازمی استعمال کرے۔

دوسرا نسخہ:

دن میں دو مرتبہ کالی مرچ کے 10 دانے لے کر ڈیڑھ کپ پانی میں ابال لیں۔ پانی جب ایک کپ رہ جائے۔  تو اسے پی لے۔ ایک ہفتہ یہ قہوہ پینے سے نزلہ زکام کھانسی ختم ہو جائے گی۔

7: کالی مرچ کا پودا:

کالی مرچ کا پودا نرسری سے اگر لایا جائے۔ تو 3 سال بعد پھل دینا شروع کر دیتا ہے۔ ستمبر سے نومبر تک  اس پر پھول آنا شروع ہو جاتے ہیں۔  اور پھر دسمبر سے فروری تک اس پر پھل آتے ہیں۔  نرسری والا کالی مرچ کا پودا نظراصلی نہیں ہوتا۔ کالی مرچ کا پودا پھول دار بیل کی طرح ہوتا ہے۔ یہ پودا  گرم علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کو اگنے کے لیے 24 سے 29 سینٹی گریڈ درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے۔

اگر یہ گھر میں لگایا جائے۔ تو اس کی جگہ لگانا چاہیے۔ جہاں دھوپ اور سایہ دونوں ملے۔ پہلے اس پر سفید مرچ  اگتی ہے۔ پھر کالی مرچ بنتی ہے۔  یہ کالی مرچ کا پودا اگر ہم اپنے گھروں پر لگائیں گے۔ تو یہ ہمارے لیے بہت مفید ہے۔ ہم اس کا پاؤڈر گھر پر بنا سکتے ہیں۔ بازاروں والے پاؤڈر میں ملاوٹ ہوتی ہے۔ 

8: کالی مرچ کھانے کے نقصان:

 ان کالی مرچ کے فائدے بہت ہے۔ لیکن اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔ کالی مرچ کو زیادہ استعمال کرنے سے یہ معدے پر اثر کر سکتی ہے۔ جو نقصان کا باعث بنتی ہے۔ اور زیادہ کھانے سے جسمانی طور پر بھی نقصان کر سکتی ہے۔  کالی مرچ کو ویسے ہی استعمال کریں گے۔ جیسے آپ کو ہدایت کی گئی ہے۔ زیادہ استعمال سے آپ کی صحت پر بہت برا اثر پڑ سکتا ہے۔

زیادہ مقدار میں یہ اپ کے گردے اور آنتوں کا مسئلہ بن سکتی ہے۔ اور جو گردے کے مریض ہے۔ جن کے گردوں میں پتھری ہے۔ وہ لوگ لوگ بھی کالی مرچ کا استعمال نہ کریں۔ ان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس کو اچھے طرح استعمال کیا جائے۔ تو اس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔  لیکن اگر زیادہ استعمال کیا جائے۔  تو اس کے بہت سے نقصانات ہو سکتے ہیں۔  

Leave a Comment