"bachpan ka pyar” ایک لڑکا
"bachpan ka pyar” ایک لڑکا اور لڑکی بہت اچھے دوست تھے. لڑکے کا نام ارجن تھا اور لڑکی کا نام سانج تھا. یہ دونوں بہت اچھے دوست تھے. ارجن کا ایک بھائی تھا جس کا نام ویر تھا. اور سانج کا ایک بھائی تھا جس کا نام ببلو تھا. ارجن اورسانج کے ماں باپ کا ایک دوسرے کے ساتھ تعلق بہت گہرا تھا۔
ارجن اپنی دوست
یہ سب ایک ہی فلیٹ میں رہتے تھے. یہ ایک دوسرے کے گھر میں اتے جاتے تھے. ان کی دوستی بہت گہری تھی. ارجن اپنی دوست سانچ کو پیار سے ڈسکی کہتا تھا. اور ارجن اسے ایک دوست کی نظر سے ہی دیکھتا تھا.
bachpan ka pyar سے ڈفر
سانج ارجن کو پیار سے ڈفر کہتی تھی. یہ دونوں بہت اچھے دوست بن گئے تھے اور کبھی کبھی تو یہ پاگلوں جیسی حرکتیں کرتے تھے. لیکن سانچ کو ارجن سے پیار ہو جاتا ہے. سانج کو ایسا لگتا ہے. کہ ارجن بھی اس سے بہت پیار کرتا ہوگا ارجن نے کبھی سانج کو اس نظر سے نہیں دیکھا تھا. بس وہ اسے اپنی بہت اچھی دوست مانتا تھا.
ماں ستیلی ہوتی
اور ہر ایک بات اس کے ساتھ کرتا تھا. یہاں تک کہ سانج ارجن کو صبح خود اٹھانے جاتی تھی ارجن کی ماں ستیلی ہوتی ہے. اور اس کی وجہ سے ارجن اپنی سوتیلی ماں کو نہیں بلاتا تھا کیونکہ اس کی سوتیلی ماں کی وجہ سے اس کی اصلی ماں مر جاتی ہے. جس کی وجہ سے وہ اس سے نفرت کرنے لگ جاتا ہے.
وائٹ لباس پہنا
لیکن اس کی سوتیلی ماں ان دونوں کے ساتھ بہت پیار کرتی تھی اس نے کبھی ان دونوں کو ماں کی کمی محسوس نہیں ہونے دی تھی ارجن سانج کے بغیر کوئی بھی کام نہیں کرتا تھا ایک دن وہ چھت پر بیٹھے ہوتے ہیں ارجن سانج کی گود میں سر رکھ کر بیٹھا ہوتا ہےارجن سے پوچھتی ہے ۔ بچپن کا پیارکہ کیا تم ہمیشہ میرا ساتھ دو گے.
دوستی توڑ دوں گا
کیا کہیں تو مجھے چھوڑ تو نہیں دو گے کیا ہماری دوستی کبھی ختم تو نہیں ہو جائے گی لیکن ارجن اسےکہتا ہے. کہ نہیں میں کبھی بھی ختم نہیں ہونے دوں گا میں ایسا انسان نہیں ہوں جو دوستی توڑ دوں گا یہ یہ ابھی بات کر رہے تھے کہ انہیں ٹیرس پر کھڑی ایک لڑکی نظر اتی ہے جس نے وائٹ لباس پہنا ہوتا ہے وہ کھڑی پر کھڑی ہوتی ہے.
وہ اس کی ایک فوٹو
ارجن سانچ کو کہتا ہے. کہ کیا یہ پاگل ہے اتنی ادھی رات کو ٹیرس پر کھڑی ہوئی ہے اور وہ بھی اکیلی وہ اس کی ایک فوٹو کھینچ لیتا ہےپھر اس کا دوپٹہ ارجن کے پاس ا کر گر جاتا ہے جو لڑکی ٹیرس پر کھڑی ہوتی ہے. اس کا نام مایا او مایا ایک سخت دل انسان تھی کیونکہ اس کا سوتیلا باپ اسے بچپن میں بہت مارتا تھا.
یہ بھی لازمی پڑھے:
چھوٹی شہزادی کی کہانی[SHEHZADI KI KAHANI]
مایا بچپن سے ہی بہت سخت دل
اس کی ماں اس کے سوتیلے باپ سےbachpan ka pyar بہت پیار کرتی تھی. جس کی وجہ سے وہ اسے کچھ کہنا پاتی تھی. مایا کہ دوسرے باپ کا نام اشون تھا. لیکن اشون بھی اس کی ماں سے پیار نہیں کرتا تھا . بلکہ اس کی پراپرٹی حاصل کرنا چاہتا تھا کیونکہ مایا کی ماہ بہت امیر تھی. اور اس اشون کی نظر ان کے پیسے پر تھی.
اشون سے اتنا مارتا
جس کی وجہ سے وہ چاہتا تھا۔بچپن کا پیار کہ مایا مر جائے اور ساری پراپرٹی میرے نام ھوجائیں جس کی وجہ سے وہ مایا کو بہت مارتا تھا اور اس وجہ سے مایا بچپن سے ہی بہت سخت دل ہو گئی تھی کیونکہ اشون سے اتنا مارتا تھا کہ اسے ہر کوئی اپنا دشمن لگتا تھاپھر اسے پیار سے نفرتbachpan ka pyar ہو گئی ارجن کو ایک نوکری کی ضرورت تھی.
گاڑی غلط جگہ
وہ مایا کی کمپنی میں جاتا ہے . اور اپنے پیپر دکھاتا ہے. مایا اسے نوکری دے دیتی ہے لیکن وہ اسے کچھ رول بتاتی ہیں. کہ صبح جلدی انا یہاں کا رول ہے مجھے لیٹ انے والے لوگ پسند نہیں. جو لوگ یہاں پڑھ لیٹ اتے ہیں اسے نوکری سے نکال دیا جاتا ہےاور یہ سب رول بھی بتائے جائیں گے.
سب کچھ پسند نہیں
اور ان سب رول میں سے تم کوئی بھی رول نہیں توڑو گے. اگر تم نے ان میں سے کوئی بھی رول توڑا تو تمہاری نوکری ختم ہو جائے گی. ارجن ایک شرارتی قسم کا انسان ہوتا ہے اسے یہ سب کچھ پسند نہیں ہوتا لیکن پھر بھی وہ مان جاتا ہے. نوکری کرنے کے لیے اگلے دن جب وہ صبح نوکری پر اتا ہے تو لیٹ ہو جاتا ہے.
کوئی رشوت نہیں چلے گی bachpan ka pyar
مایا اسے کہتی ہیں کہ سب لوگ میرے انے سے پہلے ائیں ہوں اورمایا بھی سب سے پہلے ا جاتی تھی پہلےدن ار جن لیٹ ایا اس نے گاڑی غلط جگہ پر کھڑی کی گارڈ اسے کہتا ہے کہ یہ گاڑی تمہاری غلط جگہ پر ہےbachpan ka pyar اسے دوسری جگہ پر کھڑی کرو ارجن اسے پیسے دیتا ہے اور کہتا ہے کہ کسی کو مت بتانا یا تم خود ہی اس کو صحیح جگہ پر لگا.
چابی پکڑ لیتی
دو اور جب ارجن گارڈ کو چابی پھینکتا ہے. اور وہ اگے مڑ جاتا ہے مایا پیچھے سے ا کر اس کی چابی پکڑ لیتی ہے اور اپنے ہاتھ پر گھماتی ہے. اور پیچھے سے ارجن کو اواز لگاتی ہیں اور کہتی ہے کہ ارجن یہاں پر کوئی رشوت نہیں چلے گی . تم کو اپنا کام خود ہی کرنا ھے مایا کا گارد ڈر جاتا ہے. اور ارجن کو چابی واپس دے دیتا ہے.
بدل جاتا مایا bachpan ka pyar
مایا کا یہ سٹائل ارجن کواچھا لگتا ہے اور وہ ڈر کر کے کہیں میاں میری نوکری سے مجھے نکال نہ دے وہ اپنی گاڑی کو صحیح جگہ پر کھڑی کر دیتا ہے ارجن ایک شرارتی انسان ہوتا ہے اور وہ مایا کے افس میں سب کے ساتھ دوستی کر لیتا ہے اور سب کو اپنے ساتھ شرارتوں میں لگا لیتا ہے اور افس کے رول چینج ہو جاتے ہیں.
افس میں اس کی فائل
سب کچھ پہلے جیسا نہیں ہوتا بلکہ سب کچھ بدل جاتا مایا ااپنا ہر ایک کام ارجن سے کرواتیتھی مایا کو ارجن سے پیار ہو جاتا ہے مایابچپن کا پیار ارجن کو پانا چاہتی تھی ایک دن جب ارجن میاں کے افس میں اس کی فائل لے کرر اتا ہے تو مایا اس کو بیٹھنے کوکہتی ہے اور ارجن بیٹھ جاتا ہے مایا ارجن سے پوچھتی ہے.
کوئی حد نہیں ہوتی
کہ تمہیں پیار کے بارے میں کیا پتہ ہے ارجن کہتا ہے کہ میں نے کبھی کسی سے پیار نہیں کیا مجھے لگتا ہے کہ پیار ایک احساس ہے جو اپ کو کسی دوسرے کے ہونے کا احساس دل اتا ہے جب اپ کو کسی سے پیار ہوتا ہے تو اپ اس کے بغیر نہیں رہ سکتےیار بہت اچھا احساس ہے پیا میرے خیال سے یار ایک غلط چیز نہیں ہے.
bachpan ka pyar: ہر چیز جنون میں اچھی
لیکن اس کی بات فرمایا کہتی ہے کہ مجھے پیار سے نہیں بلکہ جنون سے پیار ہے مجھے ہر چیز جنون میں اچھی لگتی ہے وہ ارجن سے کہتی ہے کہ مجھے پیار سے نہیں بلکہ جنون سے پیار ہے ۔بچپن کا پیار ہرزندگی میں ہر ایک چیز میں جنون ہونا چاہیے پیار ایک بے حد ہے اور بے حد کی کوئی حد نہیں ہوتی ارجن مایا کی اس بات کو سوتا ہے.
کچھ مت سوچو
مایا ارجن کو کام کے سلسلے میں کسی دوسرے ملک میں لے کر جاتی ہے وہ اسے کہتی ہے کہ تمہیں کچھ تصویریں لینی ہیں ارجن مان جاتا ہے اور اپنی پیکنگ کر کے چلا جاتا ہے مایا وہاں پر جا کر اس کو پروپوز کر دیتی ہے کہ وہ اس سے پیار کرنے لگی ہے ارجن لیکن منع کر دیتا ہے وہ کہتا ہے.
bachpan ka pyar: مت سوچو میں تم سے پیار
کہ تم ایک امیر باپ کی بیٹی ہو اورمیں تم سے پیار نہیں کر سکتا مایا اسے کہتی ہے کہ تم یہ سب کچھ مت سوچو میں تم سے پیار کرتی ہوں جو میرا ہے وہ ہی تمہارا ہے ارجن بھی مان جاتا ہے ۔بچپن کا پیار وہ لوگ ایک سمندر پر جاتے ہیں مایا اپنے گارڈ کو کہتی ہے کہ تم لوگ ارجن کا خیال رکھنا میں ایک کام کر کے اتی ہومایا کے گارڈاس کا خیال رکھتے ہیں.
تمہاری خوشی
مایا ارجن کو ایک ہوٹل میں لے کرجاتی ہے وہ وہاں پر کھانا کھاتے ہیں اور ڈانس کرتے ہیں ارجن اپنی فرینڈ ڈسکی کو یہ سب کچھ بتاتا ہے کہ اسے مایا سےپیار ہو گیا ہے اور مایا کو اس سے ڈسکی کی یہ سن کر بہت دکھی ہو جاتی ہے کیوںکہ وہ ارجن سے پیار کر وہ اسے کہتی ہے کہ ارجن ک ہےbachpan ka pyar کہ اگر تم خوش ہو.
ساتھ خوش رہو مایا ارجن
تو تمہاری خوشی میں خوش اہوں اورارجن اسے یہاں انے کوارجن اسے یہاں انے کو کہتا ہے اور ان کے پاس جاتی ہے۔بچپن کا پیار اور ان کو مبارک باد دیتی کہ تم ایک دوسرے کے ساتھ خوش رہو مایا ارجن کو پا لیتی ہے مایا ارجن پر بہت سی پابندیاں لگاتی ہیں اسے کہیں انے جانے نہیں دیتی ہر وقت اس پر کیمرے لگے ہوتے ہیں کہ وہ کہا ا رہا ہے اور کہاں جا رہا ہے.
کالا علم کروانےbachpan ka pyar

ڈسکی کو جب یہ پتہ چلتا ہے تو وہ ارجن کو بچانے کی کوشش کرتی ہے اسے پتہ چل جاتا ہے کہ مایا اس کے لیے اچھی لڑکی نہیں ہے اور اس کی ماں کے ساتھ بھی اچھا سلوک نہیں کرے گی مایا ایک جنون والی لڑکی تھی ڈسکی کو یہ بات پتہ چل جاتی ہے کہ ڈسکی کو اس کی bachpan ka pyar اصلیت پتہ چل گئی ہے.
ارجن کو پیار کرتی: bachpan ka pyar
وہ جانتی تھی کہ مایا ارجن کے لیے اچھی لڑکی نہیں ہے لیکن مایا کو یہ پتہ چل جاتا ہے کہ ڈسکی ارجن کو پیار کرتی ہے وہ چاہتی تھی کہ کہیں ڈسکی ارجن کو مجھ سے چھین نہ لے اس وجہ سے مایا ارجن پر کالا علم کروانے لگ گئی اور یہ بات بھی ڈکتی کو پتہ چل جاتی ہے دس کی ارجن کو بہت سمجھاتی ہیں.
نفرت کرنے لگ گیا: bachpan ka pyar

کہ مایا تمہارے لیے اچھی لڑکی نہیں ہے لیکن ارجن اس کی بات پر یقین نہیں کرتا وہ کہتا ہے. کہ تمbachpan ka pyar شاید ہمیں برداشت نہیں کرتی اس لیے تم مجھے مایاکے خلاف کر رہی ہو لیکن مایاایسی لڑکی نہیں ہے اہستہ اہستہ جب وقت گزرتا ہے. مایا ارجن پر اور پابندیاں لگانا شروع کر دیتی ہے۔. بچپن کا پیار اسے کہیں بھی جانے نہیں دیتی.
نفرت
ہر جگہ اس کے ساتھ جاتی ہے ہر جگہ کیمرے لگوا دیتی اور سارا ہولڈ اپنے ہاتھ میں رکھتی ارجن کو یہ سب کچھ پسند نہیں ایا کہ اس پر اتنی پابندیاں کیوں لگائی گئیbachpan ka pyar ہیں وہ اس سے بدزن ہو گیا اور بچپن کا پیار اسے نفرت کرنے لگ گیا پھر ڈسکی اپنے دوست کو بچانے کے لیے ایک بزرگ کے پاس جاتی ہے اور اسے سارا معاملہ بتاتی ہے.
ارجن اپنے بھائی
اور وہ بزرگ اسے ایک وظیفہ پڑھنے کو کہتا ہے ڈسکی وہ وظیفہ پڑتی ہے اور اس وظیفے کو پورے یقین کے ساتھ پڑتی ہے کہ اس کو اس کا اجر ضرور ملے گا اسی طرح جب وہ وظیفہ پڑتی ہے تو اس کا عمل ہونا شروع ہو جاتا ہے ارجن مایا سے بے حد نفرت کرنے لگ جاتا ہے اور مایا یہ سوچ کر پاگل ہو جاتی ہے .
ڈسکی اپ کو bachpan ka pyar سے بہت پیار
کہ ارجن اس سے دور چلا جائے گا پھربچپن کا پیار ارجن اپنے بھائی سے ملتا ہے اور اس کا بھائی اس کو کہتا ہے کہ بھائی اپ تو ہمیں بول ہی گئے ہو جب سے مایا بھابھی اپ کی زندگی میں ائی ہے ارجن اپنے بھائی کو ہر ایک بات بتاتا ہے پھر اس کا بھائی اس کو بتاتا ہے کہ ڈسکی اپ کو بچپن ہی سے بہت پیار کرتی تھی وہ اپ کی دوست تھی.
اس وقت ڈسکی
اس سے لگتا تھا کہ اپ اس کی باتیں سمجھو گے لیکن اپ اس کی دوستی کو نہیں سمجھ سکے اس نے اپ کے لیے بہت کچھ کیا ہے. اپ دونوں بہت اچھے دوستbachpan ka pyar ہو اور وہ بتاتا ہے. کہ اس وقت ڈسکی کہاں بیٹھی ہے. اور وہ وہ بیٹھی رو رہی ہے وہ اپنے بھائی کو اس کے پاس جانے کو کہتا ہے اور کہتا ہے. کہ اپ خود دسکی سے بات کرو.
اچھی لڑکی نہیں
ارجن اپنی دوست ڈسکی کے پاس جاتا ہے. اور اس سے یہ سب کچھ بتاتا ہے. پھر ڈسکی ارجن کو سب کچھ بتاتی ہے کہ تم کہ مایا تم پر کالا جادو کروا رہی ہے. میں مایا اچھی لڑکی نہیں ہے وہ تمہیں اپنے وش میں کرنا چاہتی ہے مایا کو ایک چیز کا جنون ہے. وہ تم سے پیار نہیں بلکہ جنون کرتی ہے.
کالا جادو کروانا شروع کر دیا
اور یہ تمہارے لیے بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے اس نے کبھی تم سے پیار کیا ہی نہیں ہاں اگر اس نے تم سے پیار کیا ہے تو اسے لگتا ہے کہ تم اسے دور چلے جاؤ گے. اس لیے وہ سب کچھ اس نے کیا اور جب اسے یہ پتہ چلا کہ میں تم سے پیار کرتی ہوں تو تمہیں اپنے وش میں کرنے کے لیےbachpan ka pyar کہ تم اس کی ہر ایک بات مانو کبھی اس کوچھوڑ کر نہ جاؤ.
ائیڈیا ایا
اس نے تم پر کالا جادو کروانا شروع کر دیا. ارجن اس کی بات مان لیتا ہے, اور کہتا ہے کہ ہم ایسا کیا کریں کہ مایا کو یہ بات سمجھ ا جائے تو پھر ارجن دسکی سے کہتا ہے کہ مجھے ایک ائیڈیا ایا ہے ہم وہ کرتے ہیں ارجن گھر جاتا ہے اور مایا کو نہیں بلاتا مایا کہتی ہے کہ ارجن تمہیں کیا ہوا ہے تم مجھ سے ایسے کیوں بات کر رہے ہو کچھ تو ہوا ہے.
ڈسکی لال جوڑا پہن
مجھے بتاؤ ارجن کہتا ہے کہ مجھے تمہارے ساتھ اب ایک پل اور نہیں رہنا تم ایک پاگل لڑکی ہو مایا یہ سن کر بہت غصے میں ا جاتی ہے وہ کہتا ہے کہ تم خود bachpan ka pyar پاگل ہو تم مجھے بھی پاگل کر دو مایا کوشش کرتی ہے لیکن ارجن کچھ نہیں سنتا ارجن صرف اپنی ہی بات کہتا ہے ارجن مایا کوئی ڈسکی کے پاس لے کے جاتا ہے.
ارجن سے کہتی: bachpan ka pyar
جہاں پر ڈسکی لال جوڑا پہن کر بیٹھی ہوتی ہے . اور وہ مایا کے سامنے اس سے شادی کر لیتا ہے یہ سب دیکھ کر مایاکو خود پر بہت غصہ اتا ہے وہ وہاں سے چلی جاتی ہے. اور خود کو کے ہاتھ پر چاقو مار لیتی ہے. جس کی وجہ سے اس کے ہاتھ سے بہت خون بہتا ہے. اور ارجن سے کہتی ہے. کہ اگر تم مجھے نا ملے.
تو رپورٹ میں بتاتا
تو میں اپنی جان دے دوں گی. اتنی بات کہہ کر وہ بے . ہوش ہو جاتی ہے ڈسکی ارجن سے کہتی ہے. bachpan ka pyar کہ اگر اسے کچھ ہو گیا تو سب لوگ ہمارے بارے میں باتیں کریں گے. کہ ہم نے اس کو مار دیا ہے ہم اس کو ہاسپٹل لے کر چلتے ہیں. وہ اس کو ہسپتال لے کر جاتے ہیں اور ڈاکٹر سےاس کے بارے میں پوچھتے ہیں تو ڈاکٹر کہتا ہے……..
رپورٹ bachpan ka pyar
کہ ابھی ہم اس کے سارے ٹیسٹ کریں گے. تو پھر پتہ چلے گا . جب ڈاکٹر اس کے سارے ٹیسٹ کرتا ہے. تو رپورٹ میں بتاتا ہے .کہ اس نےبچپن کا پیار گہرا صدمہ لیا ہے. جس کی وجہ سے یہ پاگل ہو رہی ہے . اگر یہ زیادہ دیراپ لوگوں کے ساتھ رہی تو یہ اپ لوگوں کے لیے بھی خطرہ ہوگا . کیونکہ پاگل لوگ کچھ بھی کر سکتے ہیں………..bachpan ka pyar
میں پاگل نہیں ہوں
ان کے پاگل پن کا کوئی اندازہ نہیں ہوتا . اس لیے اپ جتنا ہو سکے. اس کو پاگل کھانے بھیج دیں. ارجن اور ڈسکی اس کے ہوش میں انے تک پانچ ہزار کرتے ہیں . اور جب مایا کو ہوش اتی ہے تو مایا وہی پاگلوں جیسی باتیں کرتی ہے. ارجن کہتا ہے. کہ مایا تم پاگل ہو گئی ہو. اس لیے ہمیں تم کو پاگل کھانے چھوڑ کر اتے ہیں.
سب لوگ اس کی بات پر یقین کرتے
تم جلدی ٹھیک ہو جاؤ گی. اس لیے مایا کہتی ہے. کہ تم لوگ مجھے پاگل نہیں بنا سکتے میں پاگل نہیں ہوں تم لوگ بچپن کا پیار سب پاگل ہو اور مجھے مل کر پاگل بنا رہے ہو سب لوگ اس کی بات پر یقین کرتے ہیں اور کہتے ہیں. کہ واقعی میں پاگل ہو گئی ہے. وہ سب مایا کو پاگل کھانا چھوڑ دیتے ہیں .
مایا کو یہ صدمہbachpan ka pyar
اور پھر ارجن اور ڈسکی ایک دوسرے کے ساتھ ہمیشہ ہمیشہ خوش رہتے ہیں. اور ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیں اور وہاں پر مایا کو ان کے بارے میں بتایا جاتا ہے اور وہ وہاں پر اپنے پاگل پن کی انتہا دکھا رہی ہوتی ہے. وہ سب کو تنگ کر رہی ہوتی ہے. سب لوگ کہتے ہیں. کہ مایا کو گہرا صدمہ لگا ہے.
اخر کار نتیجہ bachpan ka pyar
لیکن مایا کو یہ صدمہ اس لیے لگا ہے. کیونکہ وہ ایک جنون سے پیار کرتی تھی وہ پیار سے پیار نہیں کرتی تھی بلکہ وہ ایک جنون سے پیار کرتی تھی اور جنون کی کوئی حد نہیں ہوتی. اخر کار نتیجہ یہ ہوا ۔کہ بچپن کا پیار سچا پیار کرنےbachpan ka pyar والوں کو اس کا پیار مل گیا ڈسکی ارجن سے بچپن سے پیار کرتی تھی اور اس کو اس کا پیار مل گیا مایا نے ارجن سے پیار کیا لیکن اس نے جنون میں ا کر کیا اور اخر پر اپنا نتیجہ بھی پا لیا .