
"dosri shadi” میرے گھر والے میری شادی کرنا چاہتے تھے. مجھے اس شادی سے کوئی خاص مطلب نہ تھا. اور گھر والوں نے ایک لڑکی دیکھی. اور مجھے بھی اس تصویر دکھائیں. مجھے کوئی خاص پسند نہ تھی. میں نہیں چاہتا تھا. کہ میری اس لڑکی سے شادی ہو. پھر بھی میرے گھر والوں نے میری زبردستی منگنی کر دی.
اس لڑکی کے ساتھ مجھے کوئی دلچسپی نہ تھی. جس نے کبھی اس کو فون نہیں کیا. اور نہ کبھی لڑکی کے گھر گیا۔ میرے گھر والے میری طرف سے بہت پریشان تھے۔ مجھے کسی کی کوئی پروا نہ تھی۔ کہ میرے گھر والے میری طرف سے کیا سوچ رہے ہیں۔ میں اپنی زندگی میں خوش تھا۔ اچھا کما لیتا تھا۔ اپنا کام تھا۔
پریشانی کا دن
اوپر فلیٹ تھا۔ باہر سے کھانا کھاتا۔ اور سو جاتا تھا۔ میرے گھر والے اسرار کرتے تھے۔ کہ کھانا تو گھر آ کر کھا لیا کرو۔ میں کسی کی نہ سنتا۔ اوپر فلیٹ میں جا کر سو جایا کرتا تھا۔ گھر والوں نے میری شادی کردی۔ مجھے خوشی نہ تھی نہ کوئی دلچسپی تھی ۔ خیر پریشانی کا دن آگیا میں نے کہا نکاح کرو۔
اور کوئی رسم نہیں کرنی مجھے۔ مھجے لگا تھا۔ کہ ایک لڑکی کی کی ذمہ داری اٹھانی ہے۔ خیر میں روٹین کے مطابق کام پر چلا گیا۔ جب شام کو گھر واپس آیا تو گھر میں شادی کی تیاریاں چل رہی تھی۔ میرے گھر والے شادی سے بڑے خوش تھے۔ ہلا گولا کر رہے تھے۔ اور میں بھی شادی کی تیاری کرنے لگا۔
dosri shadi شادی سے خوش نہیں ہوں
دل میں کوئی خوشی نہ تھی۔ اتنے میں امی میرے کمرے میں آگئی۔ مجھ سے کہنے لگی۔ بیٹا کیا بات ہے۔ آپ اتنے چپ کیوں ہو۔ آپ کی شادی ہے۔ آپ کو تو خوش ہونا چاہیے۔ بیٹا جب میں اپ کو ایسے دیکھتی ہوں۔ تو مجھےdosri shadi بہت دکھ ہوتا ہے۔ میری ماں نے مجھے اچھے طریقے سے سمجھایا۔ ایسے اکیلا رہنے سے انسان کی کوئی زندگی نہیں ہوتی۔ کسی کا ساتھ ہونا بہت ضروری ہے۔
جس سے انسان اپنے دل کی باتیں کر سکے۔ دل کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے۔ میری ماں نے کہا۔ بیٹا اگر دل میں کوئی اور بات ہے تو مجھے بتا دو۔ کیوں آپ اس شادی سے خوش نہیں ہوں۔ میں نے ماں کو بتایا۔ امی کے بہت اصرار کرنےdosri shadi پر میں نے امی کو بتایا۔ کہ میں کسی اور کو پسند کرتا ہوں۔
بہت اچھاdosri shadi استقبال کیا
امی نے کہا بیٹا میں ایسی باتوں کو نہیں مانتی شادی تو آپ کو اب ایسی لڑکی سے کرنی ہوگی۔ یہ کہھ کر امی کمرے سے باہرچلی گی۔ لڑکی والوں نے بہت اچھا استقبال کیا۔ پھول برسائے۔ اور خوشی کے ساتھ سب کئچھ کیا۔ اور نکاح ہوا۔ اور کھانا وغیرہ کھا لیا۔ پھرگھر واپس آ گئے. سب بہت خوش نظر آ رہے تھے۔
تو دلہن کو کمرے میں بٹھایا۔ اور ہلہ گلہ کرنے لگے۔ اور میں اپنے دوستوں کے پاس بیٹھ گیا ۔دوستوں نے بھی مجھے بہت تنگ کیا۔ اور آہستہ آہستہ سب لوگ اپنے اپنے گھروں میں چلے گئے۔ اور مجھے سمجھ نہیں آ رہا تھا۔ کہ میں کیا کروں۔ دولہن اپنے کمرے میں انتظار کرتے کرتے سو گئیdosri shadi تھی۔ میں بھی اپنے فلیٹ میں جا کر سو گیا۔
اور صبح اٹھا کر گیا۔ ناشتہ کیا۔ سب گھر والوں کے ساتھ ولیمے کی تیاری کرنے لگے۔ پھر سب تیاریوں میں مصروف ہو گیے. میری امی نے مجھے آواز دی۔ بیٹا آپdosri shadi بھی تیار ہو جاؤ۔ میں اپنے کمرے میں گیا۔ اور کپڑے والی الماری سے کپڑے نکالنے لگا۔ اتنے میں میری بیوی میرے قریب آگئی۔ اور اس نے مجھے سلام کیا۔
والیمہ dosri shadi شروع ہو گیا
اور کہا میں آپ کا انتظار کرتے کرتے سو گئی تھی۔ ویسے مجھے نیند آ گئی۔ اور مجھے پتا نہیں چلا کہ آپ کب آئے۔ میں نے اس کی کسی بات کا کوئی جواب نہیں دیا۔ اور کپڑے لے کر کمرے سے باہر آ گیا۔ دوسرے کمرے میں جاکر تیاری کرنے لگا۔ والیمہ شروع ہو گیا۔ اور رسم کے مطابق مجھے لڑکی کے ساتھ سسرال جانا تھا۔
میں ساتھ گیا اور کئچھ دیر کے بعد واپس آ گیا۔ میری بیوی کو دوسرے دن میرے گھر والے واپس لے ائے۔ روٹین کے مطابق میں اپنے کام پر چلا گیا۔ اور شام کو گھر آ جاتا۔ کبھی آتا تھا۔ کبھی فلیٹ میں سو جاتا۔ ایک دن ماں کا فون آیا۔ بیٹا شام کو جلدی آ جانا اپ کے سسرال والوں نے آنا ہے۔ اور شام کو جب میں گھر پہنچا تو کیا دیکھا۔
کہ میرے تو ہواس ہی اوڑ گے۔ کہ جس لڑکی سے اس لڑکی سے میری شادی ہوئی ہے۔ اس کی کزن سے میں پیار کرتا ہو۔ خیر! میں کمرے میں داخل ہوا۔ تو میں نے سب کو سلام کیا۔ لڑکی نظر مجھ پر پڑی۔ تو وہ بھی دنگ رہ گئی۔ کہ یہ تو وہی لڑکا ہے۔ جس سے میں پیار کرتی ہوں۔ کیوں کہ یہ لڑکی شادی میں نہیں آئی تھی۔
میں بہت dosri shadi پریشان تھا
لڑکی کی خالہ کی بیٹی کی شادی اسی لڑکے سےہوئی ہے۔ جس سے یہ پیار کرتی ہے۔ اس وقت دونوں چپ رہے۔ اور اس کی بیوی کے سسرال والے واپس چلے گئے۔ تو میں بہت پریشان تھا۔ میں بہت بے چین ہو رہا تھا۔ اور بہت بے بسی محسوس کر رہا تھا. میری بیوی نے مجھ سے پوچھا کیا بات ہے. آپ کی طبیعت ٹھیک ہے.
میں نے اس کی باتوں کا کوئی جواب نہیں دیا. اور کمرے سے نکل کر باہر آ گیا. اور اپنے فلیٹ چلا گیا. جس کو میں پسند کرتا تھا. اسے میں نے فون کیا. لڑکی نے فون نہیں اٹھایا. میں بار بار فون کر رہا تھا. اس نے میرا فون رسیو نہیں کیا. اتنے میں لڑکی میرے فلیٹ پر آ گئی تھی۔ اور مجھ سے لڑنے لگی۔
کہ شادی کےوعدے کسی اور کے ساتھ اور شادی کسی اور سے۔ مطلب میری کزن سے کر لی۔ میں نے اس کو سمجھانے کی بہت کوشش کی۔ کہ میں نے اس شادی کو خوشی سے نہیں کیا۔ میرے گھر والوں نے زبردستی dosri shadi میری شادی اس لڑکی سے کروائی ہے۔ مجھے نہیں پتا تھا۔ کہ وہ آپ کی کزن ہے۔
وقت کا احساس:
خیر! آپس میں گلے شکوے ہونے لگے۔ اتنے میں رات بہت ہوگئی تھی۔ باتوں ہی باتوں میں پتا ہی نہیں چلا۔ رات اتنی بھت گئی۔ میں بھی بہت تھکا تھا۔ اور dosri shadi مجھے وقت کا احساس بھی نہیں ہوا۔ اتنی رات ہوگئی ہے۔ ہم ایک دوسرے میں کھوئے ہوئے تھے۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔ رات کا ساماں بہت اچھا لگ رہا تھا۔
آسمان پر تارے چمک رہے تھے۔ اور چاند کی روشنی میں اپنے عروج پر تھی۔ صبح ہوتے ہی لڑکی اپنے گھر واپس چلی گئی۔ اور اس کی وجہ سے مجھے اپنی بیوی کے ساتھ رویہ اچھا رکھنا پڑتا تھا۔ تا کہ وہ لڑکی زیادہ اپنی ماں کی طرفرہنے لگی تھی۔ میں بھی دوسرے دن اپنی بیوی کو لے کر سسرال چلا جاتا تھا۔
اس کی کزن سے ملاقاتdosri shadi ہو جاتی تھی۔ اور دل کو سکون مل جاتا تھا۔ خیر! آہستہ آہستہ وقت گزتا گیا۔ سب میری بیویمیری بیوی کو مجھ پر شک ہونے لگا گا لیکن میرے گھر والے بہت خوش تھے۔ اور سوچ رہے تھے۔ کہ آہستہ آہستہ وقت گزرنے کے ساتھ ہمارا بیٹا صحیح ہوگیا۔ اور اپنی بیوی میں دلچسپی لینے لگا ہے۔
میری dosri shadi کزن کو طلاق دو
وقت گزرتا گیا۔ اور میری بیوی کو مجھ پر شک ہونے لگا۔ دونوں میاں بیوی آپس میں لڑائی جھگڑا شروع ہوگیا. وہ لڑکی تھوڑے ہی دنوں میں اپنی کزن کے گھر آجاتی. جوان میاں بیوی کے جھگڑے کا سبب بنتی تھی. اس لڑکی یہی مطالبیہ شروع کر دیا کہ میری کزن کو طلاق دو۔ مجھ سے شادی کر لو۔
لڑکے نے اس کوdosri shadi بہت سمجھایا۔ یہ اتنا آسان کام نہیں ہے۔ اتنی جلدی طلاق دے دوں گا ۔آخر گھر والوں نے طلاق کی وجہ سے تو میں کیا کروں گا۔میری والدہ بیمار رہنے لگی تھی دل کا بھی مسئلہ تھا۔ والدہ کا علاج چل رہا تھا۔ میں والدہ کو پریشان نہیں کر سکتا تھا۔ میں چاہتا تھا۔ کہ میری وجہ سے کوئی والدہ کو پریشانی نہ ہو۔
آخر کار میری بیوی حاملہ ہو گئی۔ سب بہت خوش تھے۔ وقت گزرتا گیا۔ کہ آپ میری بیوی کی کزن نے میری بیوی پر جادو کرنا شروع کردیا۔ آب میریdosri shadi بیوی بیمار رہنے لگی تھی۔ میں بہت پریشان تھا۔ کہ آپ کیا کرو۔ جیسے جیسے وقت گزرتا گیا۔ اور میرے ہاں بیٹی پیدا ہوگئی۔ اور پھرمیرے گھر والے بیٹی پیدا ہونے پر بہت زیادہ خوش تھے۔
کار dosri shadi ایکسیڈنٹ
اور اس کے کزن نے ان دونوں پر جادو کرنا شروع کیا۔ اور اس کی بیٹی پر بھی جادو کرنا شروع کر دیا۔ اس کی بیٹی ایک دن کار ایکسیڈنٹ میں بہت زیادہ dosri shadi چوٹیں آئیں۔ اور اس کو ہسپتال لے کر جانا پڑ گیا۔ ڈاکٹر نے بتایا اس کی حالت بہت سیریس ہے۔ اور اس نے اپنے گھر والوں کو فون کر دیا ۔ اور گھر والے بھی ہسپتال آگئے۔
اور اپنے بیٹے کو تسلی دینے لگے۔ اللہ تعالی کے کاموں میں دخل اندازی نہیں کر سکتا کوئی جو ہوتا ہے بہتر ہوتا ہے اللہ تعالی اس کو ضرور صحت یاب کریں گے انشاء اللہ کئچھ دیر کے بعد ڈاکٹر کمرے سے باہر آئے۔ dosri shadi اور کہا کہ آپ کی بیٹی مر چکی ہے۔ تو اس کی بیوی اور یہ لڑکا بہت پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔
میں نے سوچا کہ میں اپنی بیوی کو کیسے تسلی دوں گا۔ میرے گھر والوں بھی مجھے dosri shadi حوصلہ دینے لگے۔ جو کچھ ہوتا ہے اللہ تعالی کی مرضی سے ہوتا ہے۔ اللہ تعالی کی چیز تھی۔ اور انہوں نے لے لی۔ جیسے جیسے وقت گزتا گیا ۔اور میں اس وقت کو گزرتا گیا۔ اور پھر میں اپنی کزن سے پہلے ہی محبت کرتا تھا۔
مجھے dosri shadi اولاد چاہئے
وہ بھی مجھ میںdosri shadi زیادہ دلچسپی لینے لگیں۔ ایسے ہی ہم دونوں میں کچھ تعلقات زیادہ ہی بڑھ گئے۔اور میں نے اس سے نکاح کیا۔ اور گھر لے آیا۔ میرے گھر والوں نے بہت باتیں کی میری بیوی بھی مجھ سے بہت سے ناراض ہوئی۔ لیکین میں نے ایک ہی بات رکھی۔ کہ مجھے اولاد چاہئے میں نے اولاد کے لئے شادی کی ہے۔
ان سب کے منہ بند کر دیے ۔مگر اس کی بیوی کو کچھ عرصہ گزرنے کے بعد فون پر دوسرے لڑکوں سے بھی رابطے رہنے لگے۔ اور کئچھ عرصہ کے وقت گزرتا گیا۔ اور اس کے شوہر کو اس کا پتہ چل گیا۔ اور اس نے سوچا۔ کہ میں اپنی بیوی کے ساتھ بہت غلط کر رہا تھا۔جیسے جیسے وقت گزرتا گیا۔ کہ اسکی بیوی کو بھی پتہ چل گیا۔ کہ مجھ پر جادو ٹونہ کروانے والی میری ستن ہے۔
پھر اس نے اس کو کچھ نہیں کہا۔ لیکن اپنے اللہ کے سامنے جھک گئی۔ اور اللہ تعالی سے دعا مانگی۔ اور اس وظیفہ کو کیا۔ اس وجہ سے اس وظیفے نے اپنا اثر کرنا شروع کیا۔ اور پھر اس کا دل اپنی دوسری بیوی سےdosri shadi ہٹ گیا۔۔ اور اس نے اپنی دوسری بیوی کو چھوڑ دیا۔ اور پھر اپنی بیوی کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی بسر کرنے لگا۔ اللہ تعالی جو کرتے ہیں بہتر کرتے ہیں۔
وظیفہdosri shadi کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا
کسی کے دل میں اپنی محبت ڈالنے کے لیے جس کو سچے دل سے چاہتے ہو سے شادی کرنا چاہتے ہو۔ کہ شادی ہو چکی ہو تو اس کے دل میں اپنے لیے محبت پیدا کرنے کا وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کرتے دے۔ اور دو رکعت نفل ادا کریں۔ اس کو جمعہ جمعرات کی درمیانی رات یا پھر اتوار اور پیر کی درمیانی رات کو شروع کریں اور یہ صرف عشاء کی نماز کے بعد کرے۔
3 مرتبہ اول آخر درود شریف پڑھنا ہے۔ اس کو باوضو حالت میں کریں۔ اور جگہ کا پاکdosri shadi صاف ہونا ضروری ہے۔ کپڑوں کا پاک صاف ہونا ضروری ہے۔ 300 مرتبہ اس اسم مبارکہ کوپڑھیں۔ پڑھنے کے بعد جس سے محبت کرتے ہو اپنی آنکھے بند کرکے۔ اس تصویر پر پھونک مار دے۔ اس کے بعد اللہ تعالی سے دعا مانگے۔ درود پاک پڑھے۔ اور جیسے آپ چاہتے ہیں۔ دعا کریں۔ اللہ اس کے دل میں میری محبت پیدا کر دے ۔ میری اس سے شادی ہو جائے دعا سچے دل سے مانگے۔ انشاء اللہ اس وظیفے کی مدد سے آپ کا کام ہو جائے گا۔ انشااللہ الہ تعالی کے حکم سے سب کئچھ بہتر ہو جائے گا۔
اللہ تعالی پر یقین ہونا ضروری ہے۔ شکریہ