جلد کو کیسے تروتازہ رکھ سکتے ہیں۔[skin care tips in urdu]

Photo of author

By اریج

جلد کو کیسے تروتازہ:

"skin care tips” رکھنے کے لئے سب سے پہلے تو جلد کی تمام اقسام کا جاننا بہت ضروری ہے۔ تا کہ اپ اپنی جلد کا آسانی سے پتا لگا سکے۔ کہ اپ کی جلد کس ٹائپ کی ہے۔ کیونکہ ایک ہی نسخہ ہر جلد پر سوٹ نہیں کرتا۔

اس لیئے بہتر ہے کہ اپ پہلے اپنی جلد کا مشاہدہ کرے۔ اور پھر اس کے حساب سے اس کی کئیر کرے۔ تا کہ اپ کی جلد تارو تازہ رھ سکے۔ اورہم اس کی اقسام کے بارے میں جاننے گے اور اس کو ہم تاروتازہ کسے رکھ سکتے ہے۔ اس کا علاج بھی بتائے گے۔ جیس کا علاج اپ کے کچن میں ہی موجود ہو گا۔

سکن کی اقسام:

  • نارمل سکن یعنی عام جلد
  • نارمل سکن کی حفاظت
  • ڈرئے سکن یعنی خشک جلد
  • ڈرئے سکن کی حفاظت
  • اویلی سکن یعنی تیل والی جلد
  • اویلی سکن کی حفاظت
  • خشک اور تیل والی جلد
  • خشک اور تیل والی جلد کی حفاظت
  • نازوک سکن کی حفاظت
  • نازوک سکن

سکن کی مختلف اقسام کیا ہوتی ہے؟ skin care tips

ہمارے لئے یہ جا ننا بہت ضروری ہے۔ کہ ہماری جلد کس ٹائپ کی ہے۔ تا کہ بہتر طریقے سے اس کی حفاظت کر سکے۔ اپ نے دیکھا ہو گا ۔ کسی بھی انسان کی سکن ایک جیسی نہیں ہوتی کبھی بھی۔ یہاں تک کہ ماں اور بیتی کی سکن بھی ایک جیسی نہیں ہوتی۔ اور نہ ہی دو بھائیوں کی سکن ایک جیسی ہوتی ہے۔ ہر سکن میں فرق ہوتا ہے۔ کیسی کی نارمل سکن ہوتی ہے۔ کسی کی خشک ہوتی ہے۔ اور احساس سکن بھی پائی جاتی ہے۔ تیل والی سکن بھی ہوتی ہے۔

نارمل سکنskin care tips  یعنی عام جلد:

یہ سکن نہ تو خشک ہوتی ہے۔ اور اس ٹائپ کی سکن پر تیل بھی نہی آتا۔ اور نہ ہی احساس ہوتی یے۔ یہ سکن بہت اچھی ہوتی ہے۔ یہ کہاں جا سکتا ہے۔ کہ اس سکن پر ہر چیز سوٹ کر جاتی ہے۔ اس پر نہ تو کوئی داغ ہوتا ہے۔ اور نہ ہی کوئی دانے ہوتے ہے۔ اور نہ ہی کوئی چھائیاں کیل مہاسے ہوتے ہے۔ یہ بہت خوبصورت اور پاک صاف سکم ہوتی ہے۔

اس کو بھی لازمی پڑھے۔     چہرے کے دانے اور داغ دھبے کے لیے گھریلو ٹوٹکے۔
آنکھوں کے نیچے موجود حلقے کیسے ختم کیے جا سکتے ہیں۔
میری روز کی روٹین اور میری دوست

نارمل سکن کی حفاظت کیسے کر سکتے ہے؟

ایسی سکن کسی بی پراڈکٹ ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ سکن نچرل بہت اچھی ہوتی ہے۔ اس سکن کے لئے کسی کریم کی ضرورت نہیں ہوتی۔ توری سی کئیر کر کے ہم اپنی سکن کو طویل عرصے تک ایسے ہی اچھی سکن رکھ سکتے ہے۔ اگر ہم ایسا نہیں کرتے تو وقت سے پہلے ہی ہمارے سکن چھائیاں اور جھورلیاں، اور رف سکن کا شکاہو سکتی ہے۔ اس لیے ہمیں چایئے کے ہم اپنی سکن کی حفاظت کرے اور زیادہ عرصے تک اس کو صاف ستھرا رکھ سکے۔

1: پانی کا استمال سکن کے لئے:

ہمیں پانی کا بہت زیادہ استعمال کرنا چایئے۔ پانی سکن کے لئے بہت فائدے مند ہے۔ ہم جتنا ہائیڈرڈ رہیں گے۔ ہمارے سکن بھی ہیلدی رگے گی۔ پانی سکن کو ایک زبردست سی شائن دیتا ہے۔اور اندر اور باہر دونوں جگہ سے جلد کی حفاظت کرتا ہے۔ پانی کہ اپنی زندگی کا ایک اہم حصہ بنا لینا چایئے۔ کوینکہ یہ سکن کے ساتھ ساتھ ہمارے جسم کے لئے بھی مفید ہے اس لئے جتنا ہو سکے اپنی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرنا چایئے۔ اپنے جسم اور چہرے کے فائدے کے لئے پانی ضرور پیئں۔

2: دھوپ سےskin care tips  بچاو سکن کے لئے:

ہمیں اپنی سکن کو دھوپ سے بچانا چایئے۔ اور اس کو دھوپ سے بچانے کے لئےسن اسکرین کا استعمال کرنا چایئے۔ اور سن اسکرین کو ہمیں ڈیلی روٹین میں استعمال کرنا چایئے۔ اگر اپ ایسا نہیں کرتے۔ تو سورج کی شعاعیں اپ کی سکن کہ بری طرح خراب کر دیتی ہے۔ اور اپ کیسکن خشک ہو جاتی ہے۔ جھوڑیاں پر سکتی ہے۔ دانوں کا سبب بن سکتا ہے۔ skin care tips اس لئے سن اسکرین کا استعمال باہر جاتے وقت ضرور کرے۔ تا کہ اپ کی سکن تارو تازہ رہ سکے۔

3: لوشن کا استعمال سکن کے لئے:

""skin care tips

لوشن کا استعمال سکن کو موئسچرائز کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ اور ہر قسم کی سکن کے کئے ضروری ہے۔ جو اپ کی سکن کو نمی دیتا ہے۔ کیونکہ اگر ہم اپنے سکن کو موئسچرائز نہیں کرتے تو ہماskin care tipsری سکن خشکی کا شکار ہو سکتی ہے۔ اس کے لئے بہتر ہے۔ کہ ہم اپنی سکن کا خیال رکھے۔ دن میں 2 بار چہیرے کو موئسچرائز کرے۔ یہ بہت مفید عمل ہے۔

4: رات کے وقت چہیرے کی صفائی:skin care tips

سونے سے پہلے ضروری ہے۔ کہ ہمskin care tips  اپنے چہرے کی اچھی طرح صفائی کرنی چایئے ۔اگر ااپ نے میک کپ کیا ہے۔ تو اس کو کسی اچھے کلینزر سے واش کرنا چایئے۔ اور پھر صاف پانی سے چہرے کو اچھی طرح دھو لینا چایئے۔ یہ بہت ضروری ہے۔

ڈراے سکن یعنی خشک جلد :skin care tips

ایسی سکن بہت خشک اور سخت ہوتی ہے۔ کھردرا پن بھی اس میں آتا ہے۔ ایسی سکن پر ہر نسخہ سوٹ نہیں کرتا۔ اگر سکن کے مطابق پراڈکٹ استعمال نہ کرے تو جلن کا سبب بن سکتا ہے۔جلد کو کیسے تروتازہ اور اگر ہم اہنی سکن کے مطابق پراڈکٹ یہ کوئی نسخہ استعمال کرےskin care tips  تو بہتر رہے گا۔ اور سکن خراب بھی نہیں ہو گی۔

خشک سکن کی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں؟َ

ایسی جلد کے لوگوں کے لئے زضروری ہے۔ کہ وہ خود کو ہائیڈریٹ رکھے۔ اس کے لئے پانی زیادہ سے زیادہ استعمال کرے۔ فرش جوس کا استعمال کرے۔ جلد کو کیسے تروتازہ جیسے کہ مالٹے کا جوس گریٹ کا جوس اور گاجروں کا جوس وغیرہ استعمال کرے۔ اور اپنے چہرے کو موئسچرائز لازمی کرے۔ تا کہ دھوپ سے اپ کی جلد خشک نہ ہو جائے۔ یہ اپ کی جلد کو نم رکھتا ہے۔ اور دھوپ کی شعاعیوں محفوظ رکھتا ہے۔ اس لئے ہمیں زیادہ سے زیادہ اپنی سکن کا خیال رکھنا چایئے۔

جلد کو کیسے تروتازہ: تیل والی سکن skin care tips 

ایسی سکن جیس پر بہت تیل آتا ہو۔ ایسی سکن پر ایک تو نہ ہی میک کپ ٹھہرتا ہے۔ یعنی بہت کم کوئی بیس سوٹ کرتی ہے۔ اور ایسی سکن پر دانے بہت بن جاتے ہے۔ اور ان دانوں کی وجہ سے نشان بھی بن جاتے ہے۔ اور چھائیاں بھی ہو جاتی ہے۔ بلیک ہیڈز کا ہونا پھر عام سی بات ہے۔

جلد کو کیسے تروتازہ سکن کو بہت کئیر کی ضرورت ہوتی skin care tips 

ایسی سکن کو بہت کئیر skin care tips  کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس سکن سے ہمیں تیل کو روکنا ہوتا ہے۔ اور دانوں کو ختم کرنا ہوتا ہے۔ اور اس میں چھائیوں کا ہو جانا ایک اہم مسلئہ ہے۔ جیس کو ہم نظر انداز نہیں کر سکتے۔ اور بلیک ہیڈز کا بننا بھی یہ سب کئچھ تب ہی ہوتا ہے۔ جب ہمارے سکن سے اویل نکلتا ہے۔

اس کے لئے نسخہ ہم اپ کو اگے بنائے گے جو اپ کے کچن میں ہی موجود ہو گا اور اپ با آسانی سے اسے کر پائے گے۔

خشک اور تیل والی سکن

اس ٹائپ کی سکن خشک اور تیل والی سکن کا ایک میکچر ہوتی ہے۔ ایسی لوگون کی سکن ٹی زون اویلی skin care tips اور گالے خشک ہوتی ہے۔ جلد کو کیسے تروتازہ ایسی سکن کی بھی بہت احتیاط کرنی پڑتی ہے۔

حساس سکن یعنی نازوک جلد: skin care tips

ایسی سکن کا پتا ایسے لگتا ہے۔ کہ ایسی سکن کے لوگ اگر اپنی سکن میں کوئی نیا پراڈکٹ لگاتے ہیں۔ تو اس کے نتیجے میں اس کی سکن پر دانے بن جاتے ہے۔ یہ تو سکن کا ریڈ ہو جانا پھر عام سی بات ہے۔ اور جلن کا پیدا ہو جانا حساس سکن ہوتی ہے

حساس سکن کی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں؟

ایسے سکن کے لئے ضروری ہے۔ کہ وہ کوئی بھی ٹرائی شدہ پڑاڈکٹ ہی استعمال کرے۔ اور کوئی بھی ایسی پڑاڈکٹ کا استعمال نہ کرے جو پہلے بھی نہ کی ہو۔ اور اگر کرنی پڑ جاے۔ تو اس کو پہلے اپنے چہرے پر ایک چھوٹی سی جگہ پر لگا کر دیکھ لے۔ اور پھر اس کو استعمال کرے۔

گرم پانی سے نہانے سے گریز کرے۔ skin care tips لوشن کا استعمال لازمی کرے۔ اور زیادہ میک اپ سے دور رے۔ کیونکہ زیادہ پڑاڈکٹ بھی اپ کی سکن کے لئے ٹیک نہیں ہے۔ لہذا اپ میک اپ کو کم استعمال کرے۔ جلد کو کیسے تروتازہ دھوپ سے بچنے کے لئے موئسچرائز کا استعمال لازمی کرے۔ اور جوس کا زیادہ استعمال کرے۔ کریموں سے پرہیز کرے۔

 سکن کے لئے نسخے:

بیسن سے رنگ گورا کرنے کا طریقہ: skin care tips

اپنی سکن کا رنگ گورا کرنے کے لئے لیموں بہت اہم کردار ادا کرتے ہے۔ اس کا ہمارے سکن کے لئے استعمال بہت مفیدskin care tips  ہے۔ اور یہ ہمارے سکن کو ترروتازہ کرتے ہے۔

دو چمچ بیسن کو ایک پیالی میں ڈال لے۔ اور ایک چمچ شہد اس میں ڈال لے۔ اور ہلدی کی دو چوٹکیاں اس مے ڈال دے اور گلاب کا عرق ملا کر ایک پیسٹ تیار کر لے۔ اور اس کہ اپنے چہرے پر لگا لے۔ پچیس منٹ تک لگا رہنے دے۔ پھر سادے پانی سے فیس کو واش کر لے۔ اس کے بعد چہرے پر گلاب کا عرق لگاے۔ ہفتے میں تین بار ضرور استعمال کرے

چہرے کی چھائیاں ختم کرنے کا طریقہ:skin care tips

تلسی پتے لے کر اس کا پیسٹ بنا لے۔skin care tips اور دو چمچ تلسی کے پتے اور ایک چمچ گلاب کا عرق ل کر اس میں ڈال دے اس کا مکسچر بنا لے اس کو اپنے چہرے پر لگاے۔ اور پندرہ منٹ کے بعد اس کو نارمل پانی سے واش کر لے۔ ایک ہفتے میں دو بار ضرور استعمال کرے۔ چھائیوں کے لئے بہت مفید ہے۔ اس کو آہستیہ آہستہ اس کو ختم کر دیتا ہے۔

تیل والی سکن کے لئے

چہرے پر دانے skin care tips کا علاج کیسے کرے؟

sikin care tips

چہرے پر دانے اس وجہ سے نیکلتے ہیں۔ جب چہرے پر تیل اتا ہو۔ اس کا علاج یہ ہے۔ کہ لیموں میں کئی وٹامینز پائے جاتے ہے۔ جو کہ اپ کی سکن کو اندر سے اچھے سے صاف کرتے ہے۔ اوتر بھی بہت کارامد ہے۔ اور تیل کی وجہ سے بنے والے دانوں کے لئے بہت مفید ہے۔ اور بلییک ہیڈز کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس سے سکن میں زبردست سی شائن اتی ہے۔ اور skin care tips سکن بیلکل صاف ہو جاتی ہے۔ ہم اپ کو بہرتین نسخہ بتائے گے۔

لیموں کا جوس نلکال لے۔ اور ایک چمچ جوس لے لیے۔ اس کہ توڑے سے پانی میں شامل کرے۔ اور پھر اس میں ایک ڈیڑھ چمچ دہی کا ڈال دے۔ اس کا مکسچر بنا لے اور اپنے چہرے پر لگائے۔ اور ہیس منٹ کے بعد اس کو نارمل پانی سے دھو لے۔ اس کے بہیترین رزلٹ کے لئے اس کہ لگانے سے پہلے پندرہ منٹ فریج میں راکھ دے اور پھر استعمال کرے۔ یہ اپ کے چہرے سے دانوں کو ختم کرے گا۔

جلد کو کیسے تروتازہ چکنی سکن کے لئے نسخہ:skin care tips

ایسی سکن کے لیے ایک انڈے کی سفیدی skin care tips کو ایک پیالی میں ڈالے۔ اس میں ایک چمچ دودھ کو ڈالے۔ا ور اس کو اچھے سے مکس کر لے۔ اور پندرہ منٹ اپنے چہرے پر لگاے۔ اور پھر اس کہ واش کر لے۔

جلد کو کیسے تروتازہ: ڈرائی سکن کے لیے نسخہ:skin care tips 

ماٹے کے چھلکے لے کر پیس لے اور اس کے دو چمچ لے ایک پیالی میں ڈال لے۔ اس میں ایک چمچ ایلوویرہ ڈال دے۔skin care tips  اور ایک چمچ گلاب کا عرق اس میں ڈال کر اس کا پیسٹ تیار ک رلے اور چہرے پر لگاے۔ توڑی دیر اس کا مساج کرے۔ اور چھڑر دے۔ خشک ہونے پر چہرہ واش کر لے۔

چہرے کے غیعر ضروری بال:

اس کے لئے اپ ایک پیالی میں پانی لئے لے۔ اور اس میں توڑی سی پھٹکری اس میں ڈال کر راکھ دے ۔ اور اس جب بھی اپ اپنا چہرہ دھوئے۔ تو اس پھٹکری کے پانی کو اپنے چہرے پر لگا لے۔ دن میں skin care tips جتنی بار چہرہ دھوئے۔ اس پانی کو لازمی استعمال کرے۔

 

Leave a Comment